یو ٹیوب پر اتفاقاً علامہ محمد ہاشمی میاں صاحب کی تقاریر سننے کو ملیں۔
اتنا تو اندازہ ہوگیا کہ ان کا تعلق ہند سے ہے۔
لیکن انٹرنیٹ پر ان کے متعلق زیادہ معلومات نہیں مل سکیں۔
کیا کوئی ان کے متعلق مزید معلومات دے سکتا ہے۔
کہ یہ ابھی حیات ہیں کہ نہیں اور ہیں تو ابھی کہاں ہوتے ہیں۔