نالائق اور نکما تو وہ اب ہے۔ 90 کی دہائی میں تو موصوف اسقدر ذہین تھے کہ پارلیمنٹ میں اکثریت پاتے ہی اپنے یعنی وزیر اعظم کے عہدے کے مفاد میں آئینی ترامیم کر ڈالیں۔ یوں سعودیوں کی طرح امیرالمؤمنین بننے کا خواب دیکھنے والے ایٹمی دھماکے کر کے بھی فوج کے قہر سے بچ نہ سکے:ایک سکرپٹ میں ایک شخص نے اپنے اور اپنے خاندان کی زندگی کو تحفظ دیا۔۔ ایک منتخب وزیراعظم (بھلے وہ بہتوں کے نزدیک نالائق اور نکما ہی کیوں نا ہو) کو جس طرح جلا وطن کیا گیا اس کی مثال دنیا میں کہیں نہیں ملتی۔ اسے ایک اخلاقی کمزوری تو کہا جا سکتا ہے اس سے زیادہ کچھ نہیں۔
1997 کے سپریم کورٹ والے حملہ کو کیوں یہ نونی چمچے بھول جاتے ہیں؟ اسوقت بھی پارلیمان میں انکی دو تہائی اکثریت تھی اور اسکے باوجود جب آزاد عدلیہ کے چیف جسٹس نے امیرالمؤمنین ظل الٰہی نواز شریف کیخلاف عدالتی فیصلہ سنانے کی کوشش کی تو موصوف کے گلو بٹوں نے عدالت عظمیٰ پر ہلہ بول دیا:باوجود اس سب کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس سکرپٹ سے ریاست پاکستان کی وحدت کو کیا نقصان پہنچا ؟ کون سے بل جلائے گئے؟ کون سی سول نافرمانی کا اعلان کیا گیا ؟ کہاں ریاستی اداروں پر چڑھائی کی گئی؟ کہاں روزانہ الزامات کی بوچھاڑ کی گئی اور دن رات ایک ہی راگ دھاندلی الاپا گیا ؟
ہاہاہا۔ اگر ریاستی دہشت گردی جو ریڈ زون میں حکومتی پولیس کے کریک ڈاؤن کے بعد شروع ہوئی کو آپ خانہ جنگی سے تشبیہ دے رہے ہیں تو یہ آپ کی بھول ہے۔ 14 اگست سے 30 اگست تک پر امن احتجاج یعنی جب تک پولیس نے اپنی کاروائی نہیں کی تھی خانہ جنگی کا حصہ نہیں تھی؟ کیا پولیس اور احتجاج کرنے والوں کے درمیان تصادم خانہ جنگی کے زمرہ میں آتا ہے؟جبکہ دوسرے سکرپٹ میں ماسوائے پاکستان میں خانہ جنگی کروا نے کے اور کچھ نہیں تھا ۔۔ جس کے لیے کچھ نادان دوست اب بھی کوششیں کر رہے ہیں
کیا ملک کے چیف آف آرمی اسٹاف کے طیارے کو لینڈ نہ ہونے دینا ظلم نہیں تھا؟ اگر وہ طیارہ تیل کی کمی کی وجہ سے گر کر تباہ ہو جاتا تو اسکا ذمہ دار کون ہوتا؟ آپکا "معصوم" وزیر اعظم جو افواج پاکستان جیسے اعلیٰ اور میرٹ پر چلنے واحد ادارے میں بھی سیاسی بنیادوں پر تقرریاں کرنا اپنا نصب العین سمجھتا تھا اسکا انجام تو یہی ہونا تھا۔ وہ تو اللہ بھلا کرے مشرف کا کہ اسنے ضیاءکی طرح اس کُوگُو کو سعودیوں کے کہنے پر جدہ بھیج دیا۔ ورنہ آج رائیونڈ میں بڑا سا مقبرہ موجود ہوتا موصوف کا۔جس ڈیل کی بنیاد ہی دھونس اور غنڈہ گردی ہو اس پر تو مظلوم نواز شریف کے ساتھ اظہار ہمدردی کرنا چاہئے ۔
کیونکہ اس ڈیل میں مشرف نے ظلم کرتے ہوئے نوز کو جعلی کیس میں پھنسایا اور جلا وطن کردیا۔
وہ ڈیل مشرف کے ظلم کی یاد ہے
تحریکِ انصاف کا تو علم نہیں لیکن مسٹر گولڈ سمتھ کے پاکستان ذاتی طیارے پر آنے کی وجہ یہی تھی کہ وہ عمران خان کو پاکستانی سیاست میں لانچ فرمانا چاہتے تھےایک اڑتی اڑتی خبر یہ بھی ہے کہ تحریک انصاف کے قیام کا فیصلہ مسٹر گولڈ سمتھ کا تھا۔
اس (بریکینک) خبر کا کوئی حوالہتحریکِ انصاف کا تو علم نہیں لیکن مسٹر گولڈ سمتھ کے پاکستان ذاتی طیارے پر آنے کی وجہ یہی تھی کہ وہ عمران خان کو پاکستانی سیاست میں لانچ فرمانا چاہتے تھے
تحریکِ انصاف کا تو علم نہیں لیکن مسٹر گولڈ سمتھ کے پاکستان ذاتی طیارے پر آنے کی وجہ یہی تھی کہ وہ عمران خان کو پاکستانی سیاست میں لانچ فرمانا چاہتے تھے
اس (بریکینک) خبر کا کوئی حوالہ
طیارے کا رخ موڑنے کا حکم دیا گیا تھا کبھی بھی لینڈ نا کرنے کا نہیں۔ اور اس طیارے کی لینڈنگ کے تمام نکات سپریم کورٹ میں زیر بحث آچکے ہیں اور نواز کو بے گناہ قرار دیا جا چکا ہے۔ ویسے بھی ایک باغی جرنیل جو حکومت الٹنے کی سازش میں مصروف ہو اس کو بغاوت سے روکنا حکومت کا فرض ہے۔کیا ملک کے چیف آف آرمی اسٹاف کے طیارے کو لینڈ نہ ہونے دینا ظلم نہیں تھا؟
حقائق کو نا بدلیں۔ پولیس نے دھرنیوں پر اس وقت آنسو گیس کے شیل پھینکے جب دھرنیوں نے کیلوں والے ڈنڈوں سمیت ریاستی اداروں جن میں پارلیمنٹ ہاؤس وغیرہ شامل تھے کی طرف مارچ شروع کیا۔ہاہاہا۔ اگر ریاستی دہشت گردی جو ریڈ زون میں حکومتی پولیس کے کریک ڈاؤن کے بعد شروع ہوئی کو آپ خانہ جنگی سے تشبیہ دے رہے ہیں تو یہ آپ کی بھول ہے۔
کچھ دن قبل پرائیوٹ جیٹس کے بارے مضمون دیکھ رہا تھا تو وہاں تصویر اور کیپشن تھا کہ مسٹر گولڈ سمتھ اپنے ذاتی طیارے پر پاکستان اس لئے آئے تھے کہ عمران خان کو پاکستانی سیاست میں حصہ لینے پر آمادہ کر سکیں (طیارے کا ذکر شاید اس حوالے سے ہو کہ مفت کی مشہوری ہو جائے گی)اس (بریکینک) خبر کا کوئی حوالہ
باغی جرنیل کو کیا پاگل کٹے نے کاٹا تھا جو حکومت کا تختہ الٹنے کی بجائے ایک عام سول طیارے سے سری لنکا میں ہونے والی تقریب سے واپسی پر یہ کام کر دیتا؟ دوسرا اگر نواز کو شبہ تھا کہ وہ جانے والا ہے تو باقی کی عسکری قیادت کو اپنے اعتماد میں لیتا۔ یہ کیا کہ خود کے ترقی دیئے گئے آرمی چیف کے طیارے کو اپنے ہی ملک میں اترنے کی اجازت نہ دے۔ حد ہو گئی نونی "منطق" کی بھی!طیارے کا رخ موڑنے کا حکم دیا گیا تھا کبھی بھی لینڈ نا کرنے کا نہیں۔ اور اس طیارے کی لینڈنگ کے تمام نکات سپریم کورٹ میں زیر بحث آچکے ہیں اور نواز کو بے گناہ قرار دیا جا چکا ہے۔ ویسے بھی ایک باغی جرنیل جو حکومت الٹنے کی سازش میں مصروف ہو اس کو بغاوت سے روکنا حکومت کا فرض ہے۔
کیا آپنے 14 سے 30 اگست کی تقاریر نہیں دیکھیں؟ وہ تقاریر پارلیمنٹ ہاؤس کے بالکل سامنے کی گئی تھیں۔ جیسے ڈی چوک سے دھرنا ریڈ زون میں پر امن طور پر منتقل کیا گیا، ویسے ہی حکومتی دباؤ کے تحت اسے ریڈ زون سے وزیر اعظم ہاؤس کے سامنے منتقل کیا جا رہا تھا۔ اسی وقت شیلنگ اور آنسو گیس شروع ہوئی وگرنہ یہی کام اسوقت کیوں نہ ہوا جب دھرنے والے ڈی چوک سے ریڈ زون میں داخل ہوئے تھے؟حقائق کو نا بدلیں۔ پولیس نے دھرنیوں پر اس وقت آنسو گیس کے شیل پھینکے جب دھرنیوں نے کیلوں والے ڈنڈوں سمیت ریاستی اداروں جن میں پارلیمنٹ ہاؤس وغیرہ شامل تھے کی طرف مارچ شروع کیا۔
ہاں جی ہاں جی۔ نواز حکومت کو الٹنا سازش اور آرمی چیف کے جہاز کو اترنے نہ دینا انکی معصومیتاس حملے کا پس منظر یاد کریں اس وقت کا چیف جسٹس سجاد علی شاہ فاروق لغاری کے ساتھ مل کر نواز حکومت الٹانے کی سازش میں شریک تھا۔ لیکن اس کے باوجود
لیگی کارکنوں کی جانب سے سپریم کورٹ کی عمارت میں ہنگامہ آرائی قابل مذمت ہے۔ مگر یہ بات بھی یاد رکھیں کہ اس ہلڑبازی کا قائد ٹی وی اینکر طارق عزیز بعد میں مشرف کی آنکھ کا تارہ بن کر اس کے جلسوں میں اینکری کرتا رہا
جی ضرور بتائیں۔ عمران خان کو بھیج کر کنفرم کروالوں گا ۔لنک ملتا ہے تو بتا دیتا ہوں
یہ جاننے کے لئے آپ مشرف کے سابق ساتھی جنرل شاہد عزیز کی کتاب پڑھ لیں۔ پتا چل جائے گا کہ ان پانچ جرنیلوں نے کیسے حکومت الٹنے سازش تیار کر رکھی تھی۔باغی جرنیل کو کیا پاگل کٹے نے کاٹا تھا جو حکومت کا تختہ الٹنے کی بجائے ایک عام سول طیارے سے سری لنکا میں ہونے والی تقریب سے واپسی پر یہ کام کر دیتا؟ دوسرا اگر نواز کو شبہ تھا کہ وہ جانے والا ہے تو باقی کی عسکری قیادت کو اپنے اعتماد میں لیتا۔ یہ کیا کہ خود کے ترقی دیئے گئے آرمی چیف کے طیارے کو اپنے ہی ملک میں اترنے کی اجازت نہ دے۔ حد ہو گئی نونی "منطق" کی بھی!
ایسا انداز گفتگو اختیار کرینگے تو آپ سے سنجیدہ گفتگو نہیں ہو سکے گی۔ہاہاہا۔ یہ نونی پراپیگنڈہ کرنے کے کتنے پیسے ملتے ہیں؟
کتاب کا نام مل جائے تو ضرور پڑھ لوں گا۔یہ جاننے کے لئے آپ مشرف کے سابق ساتھی جنرل شاہد عزیز کی کتاب پڑھ لیں۔ پتا چل جائے گا کہ ان پانچ جرنیلوں نے کیسے حکومت الٹنے سازش تیار کر رکھی تھی۔
گستاخی معاف۔ اب تدوین کر دیا ہے۔ایسا انداز گفتگو اختیار کرینگے تو آپ سے سنجیدہ گفتگو نہیں ہو سکے گی۔
تکلیف صرف نونیوں کو نہیں۔۔۔ میرے جیسے نیوٹرل لوگوں کو بھی ہے۔الزامات کی بوچھاڑ اور دن رات ایک ہی راگ دھاندلی الاپنے سے اگر نونیوں کو اتنی تکلیف ہو رہی ہے تو اپنی صفائی عدالت میں آکر پیش کردیں۔ اپنے بھاری اکثریت سے جیتے ہوئے حلقے کھلوا دیں اور عمران خان کو حقائق کا سامنا کروا ذلیل و رسوا کر دیں۔ ڈر کس بات کا ہے؟اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق 14 مہینے سے اسٹے آرڈر کے پیچھے کیوں چھپے بیٹھے ہیں؟ تحریک انصاف کے استعفے کیوں قبول نہیں کر رہے؟
تحریک انصاف اور عوامی تحریک والوں کی تو پوری خوائش تھی کہ مزید انسانی جانیں ضائع ہوں اور کسی دوسری یا تیسری طاقت کو مداخلت کا بہانہ ملے اور وہ اس مداخلت کے بعد بننے والے خلاء میں گھس کر پوری ریاست کو اپنے کنٹرول میں لے لیں۔ یہ تو بھلا ہو وزیر اعظم کا جنھوں نے تمام پلاننگ سمجھتے ہوئے پہلے پولیس سے آتشیں ہتھیار رکھوا لیے اور پھر وزیر داخلہ کا جس نے اس سازش کے اہم مہرے آئی جی اسلام آباد کو زبردستی چھٹی پر بھیج دیا۔ہاہاہا۔ اگر ریاستی دہشت گردی جو ریڈ زون میں حکومتی پولیس کے کریک ڈاؤن کے بعد شروع ہوئی کو آپ خانہ جنگی سے تشبیہ دے رہے ہیں تو یہ آپ کی بھول ہے۔ 14 اگست سے 30 اگست تک پر امن احتجاج یعنی جب تک پولیس نے اپنی کاروائی نہیں کی تھی خانہ جنگی کا حصہ نہیں تھی؟ کیا پولیس اور احتجاج کرنے والوں کے درمیان تصادم خانہ جنگی کے زمرہ میں آتا ہے؟
جعلی انقلابیوں کو پتہ ہے کہ ان طریقوں سے دال نہیں گلے گی اور اگر حکومت کو سکون سے کام کرنے دیا تو متوقع تعمیر و ترقی کے بعد اگلا الیکشن بھی یہ انقلابی نہیں پائیں گے اور ویسے بھی کپتان کی عمر ڈھلتی جا رہی ہے۔ اب کیا پاؤں قبر میں لٹکا کرشیروانی پہنے گا؟الیکشن ٹریبونل اگر فیصلے نہیں کر پا رہے تو ان سے اگلی عدالتوں میں جائیں، وہ فیصلہ نہیں کر پاتے تو ان سے آگے بھی راستے ہیں۔ کوئی قانونی رکاوٹ ہے تو قانون ساز اسمبلی میں جائیں اور وہاں موجود سیاسی جماعتوں کے پارلیمانی قائدین سے مل کر کوئی ایسی ترمیم لائیں جو پورے سسٹم کی بہتری کے لیے ہو۔
لگتا ہے پاکستان کے لوگ یا تو ٹی وی نہیں دیکھتے اور دیکھتے ہیں تو عمران خان کے انٹرویو نہیں دیکھتے بلکہ مختلف تجزیہ نگار جو کہتے ہیں اسی کو سچ سمجھ کر یقین کر لیتے ہیں۔ عمران خان اپنے حلقے NA-122 میں ہونے والی مبینہ دھاندلی کیخلاف الیکشن ٹریبونل میں گیا۔ وہاں اسکا حریف نون لیگ کا ایاز صادق تھا۔ جب عمران نے وہ حلقہ کھولنے کا مطالبہ کیا تو ایاز نے عدالت جا کر اسٹے آرڈر لے لیا۔جناب من جہاں جا کر رونا بنتا ہے وہاں جا کر روئیں تو شاید کوئی بات بھی بنے۔ الیکشن ٹریبونل اگر فیصلے نہیں کر پا رہے تو ان سے اگلی عدالتوں میں جائیں، وہ فیصلہ نہیں کر پاتے تو ان سے آگے بھی راستے ہیں۔ کوئی قانونی رکاوٹ ہے تو قانون ساز اسمبلی میں جائیں اور وہاں موجود سیاسی جماعتوں کے پارلیمانی قائدین سے مل کر کوئی ایسی ترمیم لائیں جو پورے سسٹم کی بہتری کے لیے ہو۔
یہ سڑک پر کھڑے ہو کر ہر کسی کی پگڑی اچھالنا اور بغیر ثبوتوں کے الزام در الزام لگائے جانا، قوم کب تک سن پائے گی۔
ہاہاہا۔ پتا نہیں کہاں بیٹھ کر یہ پاکستانی سازشیں گھڑتے رہتے ہیں۔ عوامی تحریک تو اپنے ساتھ دو ماہ قبل ہونے والی ریاستی دہشت گردی کے ضمن میں انصاف کے حصول کیلئے میدان میں اتری تھی۔ آپکا کیا خیال ہے کہ کچھ ہزار لوگ 20 کروڑ کے ملک پر قبضہ کر سکتے ہیں؟ عقل و فراست نام کی چیز کیا پاکستان سے بالکل ختم ہو گئی ہے؟ کونسی تیسری قوت؟ جسکا اپنا کوئی پرسان حال نہیں ۔ جو اسوقت کئی محاذوں پر جنگ میں مصروف ہے؟ کیا اسکی مدد کیساتھ عوامی تحریک اور تحریک انصاف نے سازش کرنی تھی۔ اور اب یہ آئی جی اسلام آباد جو نواز شریف کے گلو بٹوں جیسا نہیں تھا، وہ بھی اس "سازش" کا حصہ ہو گیا؟ اگر ایک دو اور سازشی رہ گئے ہوں جیسے یہود و ہنود تو انکو بھی شامل کر لیں۔ آپکا اسکرپٹ مکمل ہو جائے گا۔تحریک انصاف اور عوامی تحریک والوں کی تو پوری خوائش تھی کہ مزید انسانی جانیں ضائع ہوں اور کسی دوسری یا تیسری طاقت کو مداخلت کا بہانہ ملے اور وہ اس مداخلت کے بعد بننے والے خلاء میں گھس کر پوری ریاست کو اپنے کنٹرول میں لے لیں۔ یہ تو بھلا ہو وزیر اعظم کا جنھوں نے تمام پلاننگ سمجھتے ہوئے پہلے پولیس سے آتشیں ہتھیار رکھوا لیے اور پھر وزیر داخلہ کا جس نے اس سازش کے اہم مہرے آئی جی اسلام آباد کو زبردستی چھٹی پر بھیج دیا۔
ویسے یہ تاریخیں تو دیکھیں ذراجی ضرور بتائیں۔ عمران خان کو بھیج کر کنفرم کروالوں گا ۔
متوقع تعمیر و ترقی؟ ن لیگ کے بارے ذرا تلاش کر لیجئے کہ کب سے اقتدار میں ہے۔۔۔ دوسرا اسی طرزِ تخاطب پر آپ نے اوپر اعتراض فرمایا تھا نا؟جعلی انقلابیوں کو پتہ ہے کہ ان طریقوں سے دال نہیں گلے گی اور اگر حکومت کو سکون سے کام کرنے دیا تو متوقع تعمیر و ترقی کے بعد اگلا الیکشن بھی یہ انقلابی نہیں پائیں گے اور ویسے بھی کپتان کی عمر ڈھلتی جا رہی ہے۔ اب کیا پاؤں قبر میں لٹکا کرشیروانی پہنے گا؟
ایسا انداز گفتگو اختیار کرینگے تو آپ سے سنجیدہ گفتگو نہیں ہو سکے گی۔
جی بالکل۔ دال نہیں گلی۔ حکومت کو اسکون کیساتھ 5 سال گزار دینے دیں جیسے پیپلز پارٹی نے گزارے اور ملک کا دیوالیہ کر کے چلتی بنی۔ تعمیراتی منصوبوں سے ہی اگر ملک چلانا ہے تو بحریہ ٹاؤن کے ملک ریاض کو وزیر اعظم بنا دیں۔ اس سے بڑا منافع بخش ڈویلپر آپکو کہاں ملے گا؟جعلی انقلابیوں کو پتہ ہے کہ ان طریقوں سے دال نہیں گلے گی اور اگر حکومت کو سکون سے کام کرنے دیا تو متوقع تعمیر و ترقی کے بعد اگلا الیکشن بھی یہ انقلابی نہیں پائیں گے اور ویسے بھی کپتان کی عمر ڈھلتی جا رہی ہے۔ اب کیا پاؤں قبر میں لٹکا کرشیروانی پہنے گا؟
یعنی تحریک انصاف کا قیام بھی ایک سازش ہے۔ لیکن نواز شریف کا ضیاءالحق کی نرسری میں پلنا بالکل سازش نہیں۔ وہ تو منطقی سی چیز ہےویسے یہ تاریخیں تو دیکھیں ذرا
شادی: 16 مئی 1995
تحریکِ انصاف کا قیام: اپریل 1996
میرا مخاطب تحریک انصاف کی قیادت ہے جو سڑکوں پر مصروف عمل ہے ،عارف کریم نہیں۔اسی طرزِ تخاطب پر آپ نے اوپر اعتراض فرمایا تھا نا؟
جی ن لیگ نے پنجاب میں کارکاردگی کی بنیاد پر ہی 2013 کا الیکشن جیتا۔ ماضی قریب میں ہونے والے سروے دیکھ لیجئے کہ اب بھی بنجاب حکومت کی کارکردگی دوسرے صوبوں سے بہتر ہے۔متوقع تعمیر و ترقی؟ ن لیگ کے بارے ذرا تلاش کر لیجئے کہ کب سے اقتدار میں ہے
کمال ہے۔ ذرا یہ کارکردگی ہمیں بھی تو دکھائیں۔ 2008 سے 2012 تک پنجاب کی ترقی باقی صوبوں سے بھی کم تھی۔جی ن لیگ نے پنجاب میں کارکاردگی کی بنیاد پر ہی 2013 کا الیکشن جیتا۔ ماضی قریب میں ہونے والے سروے دیکھ لیجئے کہ اب بھی بنجاب حکومت کی کارکردگی دوسرے صوبوں سے بہتر ہے۔
پہلی بات تو یہ واضح کر دوں کہ میں ہرگز یہ نہیں کہتا کہ عمران خان یہودی سازش کا نتیجہ ہے۔ میرا مؤقف یہ ہے کہ عمران خان کو سیاست میں لانے کی ذمہ داری جیمز گولڈ سمتھ پر عائد ہوتی ہے ورنہ عمران خان آج بھی سیاست سے دور اور فلاحی کاموں میں لگا ہوتا۔ البتہ اگر آپ یہ دیکھیں کہ 20 سال نوجوان لڑکی 42 سالہ عمران خان سے ملتی ہے، دل دے بیٹھتی ہے، چند ماہ میں اس کا اسلام قبول کرنا، شادی ہونا، بچے ہونا، طلاق ہونا، سسر کی طرف سے عمران خان کو سیاست میں لایا جانا، کچھ اچھی علامات نہیں ہیں۔ تاہم جیمز گولڈ سمتھ کا یہ اقدام مثبت بھی ہو سکتا ہے، شاید آپ نے اس کی تصنیف کا کچھ خلاصہ پڑھا ہوگا؟یعنی تحریک انصاف کا قیام بھی ایک سازش ہے۔ لیکن نواز شریف کا ضیاءالحق کی نرسری میں پلنا بالکل سازش نہیں۔ وہ تو منطقی سی چیز ہے