نالائق اور نکما تو وہ اب ہے۔ 90 کی دہائی میں تو موصوف اسقدر ذہین تھے کہ پارلیمنٹ میں اکثریت پاتے ہی اپنے یعنی وزیر اعظم کے عہدے کے مفاد میں آئینی ترامیم کر ڈالیں۔ یوں سعودیوں کی طرح امیرالمؤمنین بننے کا خواب دیکھنے والے ایٹمی دھماکے کر کے بھی فوج کے قہر سے بچ نہ سکے:
Since Nawaz' party had an overwhelming majority in Parliament, the Fourteenth Amendment effectively prevented the Prime Minister from being dismissed by a no confidence vote. A few months earlier, the Thirteenth Amendment took away the President's reserve power to remove a Prime Minister by dissolving Parliament and calling new elections. The amendments removed nearly all checks and balances on the Prime Minister's power, since there was virtually no way he could be legally dismissed.
In Pakistan, once legislators are elected to national or provincial assemblies, there is no way for the people to recall them before the end of their five-year terms. In the past, this has contributed to a sense of immunity on the part of members of the ruling party, and to rampant corruption among leading politicians. The Fourteenth Amendment increased this perception, and contributed to the overwhelming popular support for General Pervez Musharraf's coup in 1999. The Supreme Court subsequently validated the coup on the grounds that the Thirteenth and Fourteenth amendments created a situation for which there was no constitutional remedy.
http://en.wikipedia.org/wiki/Fourteenth_Amendment_to_the_Constitution_of_Pakistan
اسے انکی معصومیت نہیں انکا آمرانہ انداز حکومت سمجھئے جو جمہوری اقدار سے بالکل ناواقف ہیں۔
1997 کے سپریم کورٹ والے حملہ کو کیوں یہ نونی چمچے بھول جاتے ہیں؟ اسوقت بھی پارلیمان میں انکی دو تہائی اکثریت تھی اور اسکے باوجود جب آزاد عدلیہ کے چیف جسٹس نے امیرالمؤمنین ظل الٰہی نواز شریف کیخلاف عدالتی فیصلہ سنانے کی کوشش کی تو موصوف کے گلو بٹوں نے عدالت عظمیٰ پر ہلہ بول دیا:
نوٹ: یہ تحریک انصاف یا عوامی تحریک کے لوگ نہیں ہیں
الزامات کی بوچھاڑ اور دن رات ایک ہی راگ دھاندلی الاپنے سے اگر نونیوں کو اتنی تکلیف ہو رہی ہے تو اپنی صفائی عدالت میں آکر پیش کردیں۔ اپنے بھاری اکثریت سے جیتے ہوئے حلقے کھلوا دیں اور عمران خان کو حقائق کا سامنا کروا ذلیل و رسوا کر دیں۔ ڈر کس بات کا ہے؟اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق 14 مہینے سے اسٹے آرڈر کے پیچھے کیوں چھپے بیٹھے ہیں؟ تحریک انصاف کے استعفے کیوں قبول نہیں کر رہے؟
ہاہاہا۔ اگر ریاستی دہشت گردی جو ریڈ زون میں حکومتی پولیس کے کریک ڈاؤن کے بعد شروع ہوئی کو آپ خانہ جنگی سے تشبیہ دے رہے ہیں تو یہ آپ کی بھول ہے۔ 14 اگست سے 30 اگست تک پر امن احتجاج یعنی جب تک پولیس نے اپنی کاروائی نہیں کی تھی خانہ جنگی کا حصہ نہیں تھی؟
کیا پولیس اور احتجاج کرنے والوں کے درمیان تصادم خانہ جنگی کے زمرہ میں آتا ہے؟
کیا ملک کے چیف آف آرمی اسٹاف کے طیارے کو لینڈ نہ ہونے دینا ظلم نہیں تھا؟ اگر وہ طیارہ تیل کی کمی کی وجہ سے گر کر تباہ ہو جاتا تو اسکا ذمہ دار کون ہوتا؟ آپکا "معصوم" وزیر اعظم جو افواج پاکستان جیسے اعلیٰ اور میرٹ پر چلنے واحد ادارے میں بھی سیاسی بنیادوں پر تقرریاں کرنا اپنا نصب العین سمجھتا تھا اسکا انجام تو یہی ہونا تھا۔ وہ تو اللہ بھلا کرے مشرف کا کہ اسنے ضیاءکی طرح اس کُوگُو کو سعودیوں کے کہنے پر جدہ بھیج دیا۔ ورنہ آج رائیونڈ میں بڑا سا مقبرہ موجود ہوتا موصوف کا۔