علامی سطح پر اسلام مخالف ایجنڈا

صرف علی

محفلین
علامی سطح پر اسلام مخالف ایجنڈا
غور سے دیکھیں اور دوسروں کو اس طرف متوجہ کریں
ہمیں اس دلدل سے باہر آنے کی شدید ضرورت ہے ورنہ شیعہ و سنی تو دور کی بات مسلمان کا وجود خطرہ سے دوچار ہوجائے گا بلکہ یوں کہوں تو بہتر ہوگا کہ انسان اور انسانیت کا وجود ۔ ۔ ۔
 
arifkarim

معطل

دنیا بھرمیں صرف اسلام ہی وہ واحد دین نہیں ہے جسکے خلاف ہمیشہ سے پروپیگنڈا ہوتا چلا آیا ہے۔ عیسائی، ہندو، بہائی اور یہودی ادیان کے ماننے والوں کیخلاف بھی گاہے بگاہے نفرت بھرے حملے ہم مسلمانوں کی جانب سے ہوتے رہتے ہیں۔ پہلے اپنا دامن تو صاف کر لیں۔ پھر دوسروں کی سازشوں کا بغور جائزہ لیں گے۔
http://en.wikipedia.org/wiki/Sectarian_violence_among_Muslims
 
صرف علی

محفلین
آپ کی بات ٹھیک ہے مگر یہ بھی اس لئے ہوتا ہے کہ کچھ لوگ اسلام کا نام لئے کر اپنے ذاتی مقاصد کو پورا کرتے ہیں جس کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہوتا ہے
 
Top