علما کی اپیل - کراچی

علما کرام نے کراچی کی صورت حال پر اپیل کی ہے۔ سب انسان دوست لوگوں سے اپیل ہے کہ وہ ان کے پیغام کو اگے بڑھائیں
1025.gif

جنگ
 

شمشاد

لائبریرین
خالی دعوے تو ہر کوئی کر رہا ہے حتی کہ وزیر اعلٰی، آئی جی سندھ، وفاقی اور صوبائی وزیر داخلہ بھی یہی کہتے ہیں کہ ہم اجازت نہیں دیں گے، وغیرہ وغیرہ، بھلا ان سے کوئی پوچھے قاتل آپ لوگوں سے اجازت مانگتے ہی کب ہیں۔
 
Top