محمد وارث
لائبریرین
السلام علیکم،
محفلِ ادب کے ذیلی زمرہ 'طنز و مزاح' میں ایک نئے زمرے کا اضافہ بعنوان 'علمی و ادبی لطیفے' کیا گیا ہے۔ آپ سب سے استدعا ہے کہ اس فورم میں صرف اور صرف علمی اور ادبی لطیفے ہی شامل کریں اور میرے خیال میں اس بات کی زیادہ وضاحت کی ضرورت نہیں ہے کہ علمی اور ادبی لطیفے کون سے ہوتے ہیں
عمومی لطیفے، گپ شپ' کے زمرے میں منتقل کر دیئے گئے ہیں، اور وہاں بلاتکلف پوسٹ کیے جا سکتے ہیں لیکن واضح رہے کہ محفل کی پالیسی کے مطابق ایسے تمام لطائف کو حذف کر دیا جائے گا جو مبتذل یا فخش ہوں، غیر شائستہ (یعنی گھٹیا) زبان استعمال کی گئی ہو یا وہ کسی مخصوص مذہب، ملک، نسل، لسان و قوم کے خلاف ہوں جن سے انکی دل آزاری ہوتی ہو۔
امید ہے آپ سب اس سلسلے میں تعاون فرمائیں گے!