علوی نستعلیق فونٹ کے لئے کی بورڈ ۔۔۔لیکن کونسا؟؟

گل خان

محفلین
جناب علوی بھائی۔۔ میرے پاس اردو دوست صوتی کی بورڈ ہے۔۔۔ جب میں [m s word / میں منٹگمری ۔۔۔۔لفظ لکھتا ہوں تو نون گاف کے پہلے کش کے ساتھ مل جاتا ہے۔۔۔اور جب ۔۔۔۔ تتکلم ۔لفظ لکھتا ہوں تو تے کے چار نقطے مل کر تین نقطے بن جاتے ہیں۔۔۔۔۔ایسا کیوں ہوتا ہے/ اس کا کوئی حل بتائیں۔۔۔۔اور علوی نستعلیق فونٹ کے لئے بھی کوئی کی بورڈ بنا دیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بہت بہت شکریہ جناب
والسلام:music:
 
گل خان

محفلین
تحریر ملاحظہ فرمائیں
35d4ug9.jpg
[/IMG]
 
مغزل

محفلین
آپ نبیل بھائی کا فراہم کردہ کی بورڈ کیوں نہیں استعمال کرتے ۔۔ یہ سہل ہے ۔۔
ویسے منٹگمری اور تتکلم کے نقاط یہاں بھی مل رہے ہیں اور عنقرب یہ معاملہ بھی حل ہوجائےگا
کہ ابھی علوی نستعلیق تجرباتی طور پر اختیار کیا گیا ہے ۔۔
 
arifkarim

معطل
علوی نستعلیق کے بیس فانٹ میں کچھ مسائل ہیں۔ تمام الفاظ کو تو ان پیج بھی درست نہیں لکھ پاتا۔۔۔۔۔۔۔
 
دوست

محفلین
امید ہے یہ درست ہوجائیں گے۔ کچھ الفاظ میں مسائل یقینًا ہیں جن کی نشاندہی کی جاتی رہے گی۔ بلکہ اس کے لیے الگ سے ایک دھاگہ کھول دیا جائے تو بہتر ہے۔ اسی دھاگے پر بھی احباب اگر چاہیں تو ایسے الفاظ کی فہرست بناتے جائیں تاکہ انھیں اگلی ریلیز میں درست کیا جاسکے۔
 
علوی امجد

جی ہاں اگر ایک دھاگے میں یہ سارے الفاظ اکٹھے ہوجائیں تو انہیں ٹھیک کرنا آسان ہوگا۔ یہاں میں دیکھ رہا ہوں مختلف مسائل کو مختلف دھاگوں میں بیان کیا گیا ہے۔
 
Top