تعارف علی ذاکر آپ کی محفل میں

علی ذاکر

محفلین
اسلام و علیکم:

نام علی ذاکر،14 مارچ1985 میں پہلوانوں کے شہر "گجرانوالہ" میں پیدا ہوا اور گجرانوالہ کی روایت کے مطابق ورزش کے لیئے اکھاڑے گیا تو اسراد پہلوان نے کہا کہ تمہیں کھاڑے کی نہیں ڈاکٹر کی ضرورت ہے ابتدائ تعلیم گجرانوالہ ہی سے حاصل کی پھر رشتہ داروں کے پاس بھی جاکر تعلیم حاصل کرنے کے لیئے دھکے کھاتا رہا "چار"سال تک گجرانوالہ ہی میں چھوٹے موٹے کام کرتا رہا اور آجکل "سعودی عرب" میں ملازمت ہی کے سلسلے میں مقیم ہوں بنیادی طور پر آزادخیال مگر بنیادپرست مسلمان ہوں بحیثیت مسلم اسلام کے بنیادی حقائق سے انحراف کسی بھی مصلحت تقاضے یا مجبوری کے تحت میں قطا حرام سمجھتا ہوں،کتابیں پڑھنے کا خبطہ ہے اور بحیثیت پاکستانی سیاست سے بہت دلچسپی ہے دو بہنیں اکیلا بھائ ہوں،والدہ وفات پاچکی ہیں اللہ ان کی مغفرت کرے۔والد حیات ہیں الحمداللہ حیات ہیں۔دونوں بہنوں کی شادی ہوگئ ہوئ ہے اور ان کے بچے مجھ پر اپنا رعب جمانا اور اپنی بات منوانا اپنا پیدائشی حق سمجھتے ہیں والدین کی تربیت کی وجہ سئ نہ بڑی خواہشیں ہیں نہ بڑے خواب "غزلیں سننافلمیں دیکھنی اور پاکستان ایئرڈیفنس پر معلومات اکٹھی کرنا محبوب مشغلہ ہے" اور تھوڑا بہت آرٹ سے بھی لگا و ہے بعض جگہ پر کسی سوال کے جواب میں خاموشی اختیار کر جاتا ہوں لیکن تب جب سامنے والا فضول بحث میں ملوث ہو دوست صرف دوست اور دشمن صرف عقل کا اندھا کہتے ہیں حضرت ابراہیم،اور سیدنا عمر پسندیدہ شخصیت ہیں اچھی بری محفلیں اختیار کیں لیکن اب ان سے جان چھڑا چکا ہوں کھیلوں میں کرکٹ اور فٹبال کھیلنے اور دیکھنے کا شوق ہے میرے خیال سے کافی تعارف ہو چکا اگر کچھ اور پوچھنا ہو تو بندہ حاضر ہے
مع السلام
 
طالوت

محفلین
موصوف میرے کولیگ ہیں ۔۔۔ شیخ علی ذاکر ان پورا نام ہے ۔۔۔ مطالعے کا شوق رکھتے ہیں ۔۔۔ عادات و اطوار اور مزاجا غیر مستقل ہیں ۔۔۔ خوفناک اور سنسپنس انگریزی فلموں کے شوقین ہیں ۔۔۔ یہیں سعودی عربیہ میں ہی ان سے ملاقات ہوئی تھی ۔۔۔ اور موصوف ممبر بنتے وقت شاید ای میل ایڈریس بھی میرا لکھ گئے ہیں کہ ان کے بھیجے گئے پیغامات کی رپورٹ میرے ای میل ایڈریس پر ظاہر ہو رہی ہے ۔۔۔ برحال انکوائری ہو چکی ہے انتظامیہ کی جانب سے ۔۔۔ جلد ہی اپنا ای میل ایڈریس مدون کر لیں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وسلام
 
شمشاد

لائبریرین
شیخ صاحب اردو محفل میں خوش آمدید۔

طالوت بھائی خاصے فعال رکن ہیں۔ امید ہے آپ بھی ان کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اردو محفل میں اپنے جلوے بکھیریں گے۔
 
الف عین

لائبریرین
یہاں بھی با قاعدہ قاعدے سے ان کو کوش آمدید کہا جائے۔۔
خوش آمدید علی ذاکر۔ شام کو ہی جہاں خورشید آزاد کو آپ نے خوش آمدید کہا تھا وہاں بھی سواگت کر آیا تھا۔
 
بلال

محفلین
اردو محفل پر خوش آمدید۔۔۔ امید ہے یہاں آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔۔۔
اللہ تعالٰی آپ کو خوش رکھے۔۔۔آمین
 
امکانات

محفلین
اسلام و علیکم:
جی میرا نام علی زاکر ھے میں پا کستان میں کے شھر گجرانوالہ میں رھتا ھوں اور اس و قت ایک سیکٹری کا کام کررھا ھوں تعلیم میری میٹرک تک ھے فورم کو جوائن کرنے کا مقصد لوگوں کے ساتھ بات کرنا ان سے مختلف قسم کی راے لینا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

شیخ صاحب خوش امدید آپ کی امد سے بڑی خوشی خوشی کی وجہ بتا رہا ہوں میں علامہ امکانا ت ہوں علامہ اور شیخ کافی قریب ہوتے ہیں
 
علی ذاکر

محفلین
اسلام و علیکم:
اپ سب احباب کا بحت شکریہ کہ اپ نے مجھے خوش آمدید کیا امید ھے اپ لوگوں کے ساتھ اس فورم پہ اچھا وقت گزرے گا
اسلام و علیکم:
 
علی ذاکر

محفلین
جی فخر صابر بھائ سے تو بہت جان پہچان ہوگئ ہے نیز وہ میرے دوستوں‌کے بھی دوست ہیں باقی آپ کے ساتھ تھوڑا سی جان پہچان باقی ہے !

مع السلام
 
فخرنوید

محفلین
ہو سکتا ہے اس سکول میں میں نے اینٹیں لگوائی ہوئی ہوں اور اینٹوں کی نسبت سے کوئی واقفیت نکل آئے
 
مغزل

محفلین
اسلام و علیکم:

نام علی ذاکر،14 مارچ1985 میں پہلوانوں کے شہر "گجرانوالہ" میں پیدا ہوا اور گجرانوالہ کی روایت کے مطابق ورزش کے لیئے اکھاڑے گیا تو اسراد پہلوان نے کہا کہ تمہیں کھاڑے کی نہیں ڈاکٹر کی ضرورت ہے ابتدائ تعلیم گجرانوالہ ہی سے حاصل کی پھر رشتہ داروں کے پاس بھی جاکر تعلیم حاصل کرنے کے لیئے دھکے کھاتا رہا "چار"سال تک گجرانوالہ ہی میں چھوٹے موٹے کام کرتا رہا اور آجکل "سعودی عرب" میں ملازمت ہی کے سلسلے میں مقیم ہوں بنیادی طور پر آزادخیال مگر بنیادپرست مسلمان ہوں بحیثیت مسلم اسلام کے بنیادی حقائق سے انحراف کسی بھی مصلحت تقاضے یا مجبوری کے تحت میں قطا حرام سمجھتا ہوں،کتابیں پڑھنے کا خبطہ ہے اور بحیثیت پاکستانی سیاست سے بہت دلچسپی ہے دو بہنیں اکیلا بھائ ہوں،والدہ وفات پاچکی ہیں اللہ ان کی مغفرت کرے۔والد حیات ہیں الحمداللہ حیات ہیں۔دونوں بہنوں کی شادی ہوگئ ہوئ ہے اور ان کے بچے مجھ پر اپنا رعب جمانا اور اپنی بات منوانا اپنا پیدائشی حق سمجھتے ہیں والدین کی تربیت کی وجہ سئ نہ بڑی خواہشیں ہیں نہ بڑے خواب "غزلیں سننافلمیں دیکھنی اور پاکستان ایئرڈیفنس پر معلومات اکٹھی کرنا محبوب مشغلہ ہے" اور تھوڑا بہت آرٹ سے بھی لگا و ہے بعض جگہ پر کسی سوال کے جواب میں خاموشی اختیار کر جاتا ہوں لیکن تب جب سامنے والا فضول بحث میں ملوث ہو دوست صرف دوست اور دشمن صرف عقل کا اندھا کہتے ہیں حضرت ابراہیم،اور سیدنا عمر پسندیدہ شخصیت ہیں اچھی بری محفلیں اختیار کیں لیکن اب ان سے جان چھڑا چکا ہوں کھیلوں میں کرکٹ اور فٹبال کھیلنے اور دیکھنے کا شوق ہے میرے خیال سے کافی تعارف ہو چکا اگر کچھ اور پوچھنا ہو تو بندہ حاضر ہے
مع السلام

واہ ۔ بہت خوب علی ذاکر صاحب، معافی چاہتا ہوں شاید یہ لڑی آج ہی نظروں میں آئی ۔
 
Top