علی میاں کا یہ بیان 30-40 سال بعد بھی بہت ہی ریلیونٹ ہے۔ بلکہ اگر درست کہا جائے تو یہ ہر قوم کے لیے ہے۔ بالخصوص پاکستانی قوم کے ہے ۔ یہ ممکن نہیں ہے کہ پاکستان کرہ ارض پر موجود رہ جائے اگر وہ یہ کام نہ کرے جس کا پاکستانی قوم نے پاکستان بنتے ہوئے عہد کیا تھا