گستاخی تو سننے کے بعد ہی معلوم ہوگیزہرہ نہیں زہرا۔
اور میں پوری سن نہیں پاؤں گا، اس میں کونسی گستاخی ہے کسی کو پتا ہے؟
ویسے یہ بات تو تقریباً ایک سال پرانی ہے تب یہ خبر کافی دن تک میڈیا پر چلی تھی شائستہ لودھی چلا رہی تھی مارننگ شو غالباًقوالی میں کوئی گستاخی نہیں ہے۔
جیو کے ایک مارننگ شو میں اس قوالی کو پس منظر میں چلا کر وینا ملک اور اسد خٹک کی فرضی رخصتی کروائی گئی تھی، جسے گستاخی پر معمور کیا گیا اور اس بات کو گستاخی قرار دلوانے میں سب سے بڑا کردار مبشر لقمان کا رہا جس نے جیو اور اس کے مالکان کی دشمنی میں اس بات کو بہت بڑھا چڑھا کر بیان کیا۔
2 سال ہو گئے ہیں۔ویسے یہ بات تو تقریباً ایک سال پرانی ہے تب یہ خبر کافی دن تک میڈیا پر چلی تھی شائستہ لودھی چلا رہی تھی مارننگ شو غالباً
میں آپ کی اس بات سے اتفاق نہیں کرتا ہوں کہ انھیں اس قوالی کی وجہ سے قتل کیا گیا ہے۔ آپ نے یہ رائے کس بنیاد پر قائم کی ؟یہ ہے وہ پوری قوالی جسکی بنیاد پر معروف قوال امجد صابری کو شہید کیا گیا:
مذہبی احباب سے بھی گزارش ہے کہ قاتلین کے پکڑے جانے تک سازشی نظریات نہ پھیلائیں۔ شکریہ۔اور ہاں لبرل احباب سے گزارش ہے لاشوں پر فرقوں کو نہ لڑوائیں پہلے بہت گند مچا ہوا ہے شکریہ .
یہی گزارش آپ سے بھی ہے ویسے آپ نے صرف نام سنا ہے امجد صابری مرحوم کا میرا پورا بچپن لیاقت آباد میں گزرا ہے ہم انہیں دیکھ کر جوان ہوئے ہیں انکی سیاسی مناسبت بھی ہمارے علم میں ہے اور بہت سے کھلے حقائق پورا کراچی جانتا ہے .......مذہبی احباب سے بھی گزارش ہے کہ قاتلین کے پکڑے جانے تک سازشی نظریات نہ پھیلائیں۔ شکریہ۔
مذہبی احباب سے بھی گزارش ہے کہ قاتلین کے پکڑے جانے تک سازشی نظریات نہ پھیلائیں۔ شکریہ۔
آپ دونوں احباب کیونکہ قاتلوں کو پہچان چکے ہیں تو کیوں نہ آپ کے نامِ نامی اس تفتیشی ٹیم کو دئیے جائیں جو اس قتل کی تفتیش پر معمور کیے گئے ہیں آخر انھیں بھی آپ دونوں احباب کی معلومات سے فیضیاب ہونے کا شرف حاصل ہو سکے صرف ہم محفلین ہی کیوں ؟یہی گزارش آپ سے بھی ہے ویسے آپ نے صرف نام سنا ہے امجد صابری مرحوم کا میرا پورا بچپن لیاقت آباد میں گزرا ہے ہم انہیں دیکھ کر جوان ہوئے ہیں انکی سیاسی مناسبت بھی ہمارے علم میں ہے اور بہت سے کھلے حقائق پورا کراچی جانتا ہے .......
کیا آپ نے ویڈیو میں موجود مرزا صاحب کو پہچانا .
اجی قاتلوں کو کس کافر نے پہچانا ہے ہے بھائی کہو تو کمنٹ ڈیلیٹ کر دوں ...آپ دونوں احباب کیونکہ قاتلوں کو پہچان چکے ہیں تو کیوں نہ آپ کے نامِ نامی اس تفتیشی ٹیم کو دئیے جائیں جو اس قتل کی تفتیش پر معمور کیے گئے ہیں آخر انھیں بھی آپ دونوں احباب کی معلومات سے فیضیاب ہونے کا شرف حاصل ہو سکے صرف ہم محفلین ہی کیوں ؟
اب کیا فائدہ۔۔۔سکرین شاٹ لے لیے ہیں۔اجی قاتلوں کو کس کافر نے پہچانا ہے ہے بھائی کہو تو کمنٹ ڈیلیٹ کر دوں ...
آپ دونوں احباب کیونکہ قاتلوں کو پہچان چکے ہیں تو کیوں نہ آپ کے نامِ نامی اس تفتیشی ٹیم کو دئیے جائیں جو اس قتل کی تفتیش پر معمور کیے گئے ہیں آخر انھیں بھی آپ دونوں احباب کی معلومات سے فیضیاب ہونے کا شرف حاصل ہو سکے صرف ہم محفلین ہی کیوں ؟
حجور، میں نے صرف میڈیا رپورٹس کا حوالہ دیا تھا جو غلط بھی ہو سکتا ہے۔ حسیب احمد حسیب بھائی شہید کو ذاتی طور پر جانتے ہیں اسلئے انکی رائےیقیناً مختلف ہوگی۔ بہرحال اگر یہ معلومات تفتیشی اداروں کیلئے فائدہ مند ثابت ہو سکتی ہیں تو انہیں ضرور مطلع کر دیںاب کیا فائدہ۔۔۔سکرین شاٹ لے لیے ہیں۔
رینجرز اور ایس آئی یو کراچی کو بھجواتا ہوں
باقی تو ٹھیک ہے، لیکن آپ کا بیان کیسے لیں گے ؟ نارویجین شہری۔ خیر سوچتے ہیں اس بارے میںحجور، میں نے صرف میڈیا رپورٹس کا حوالہ دیا تھا جو غلط بھی ہو سکتا ہے۔ حسیب احمد حسیب بھائی شہید کو ذاتی طور پر جانتے ہیں اسلئے انکی رائےیقیناً مختلف ہوگی۔ بہرحال اگر یہ معلومات تفتیشی اداروں کیلئے فائدہ مند ثابت ہو سکتی ہیں تو انہیں ضرور مطلع کر دیں
امے ا ینجرز اور آئی آئی سے کون ڈرتا ہےاب کیا فائدہ۔۔۔سکرین شاٹ لے لیے ہیں۔
رینجرز اور ایس آئی یو کراچی کو بھجواتا ہوں
اللہ سے ڈر، بھائی کیا چیز ہے۔امے ا ینجرز اور آئی آئی سے کون ڈرتا ہے
خادم تو بس بھائی سے ڈرتا ہے ..........
بارش آتی ہے تو کیا کرتے ہیںاللہ سے ڈر، بھائی کیا چیز ہے۔