علی گڑھ

الف عین

لائبریرین
احباب کے لئے کچھ چنندہ تساویر اس البم میں پیش ہیں۔ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی۔ جب ہم لوگ مارچ میں گئے تھے۔
اس میں ہمارا کاندان۔۔ یعنی میرے اور سابرہ کے علاوہ کامران اور ان کی اہلیہ فاطمہ بھی نظر آ ئیں گی۔ کیپشنس بھی کامران کے ہی ہیں، میں نے محض ان کو ایک الگ البم میں سجا دیا ہے۔
دیکھیں:
http://picasaweb.google.co.in/aijazakhtar/AMU
 

شمشاد

لائبریرین
اعجاز بھائی میں نے کئی دفعہ کوشش کی ہے یہ آپ کا دیا ہوا ربط یہاں کھل ہی نہیں رہا۔
 

خرم

محفلین
بہت اچھی شیئرنگ ہے اعجاز انکل۔ پہلے آپ کو بھائی کہتا رہا اب تصاویر سے آپکے رتبہ کا اندازہ ہوا سو آج سے آپکی پروموشن:)
 

وجی

لائبریرین
کافی اچھی تصاویر ہیں اور خرم صاحب میں بھی کافی دنوں تک انکو بھائی صاحب سمجھتا رہا لیکن یہ تو بابا صاحب نکلے اللہ انکو اور عمر اچھی صحت کے ساتھ دے
 

وجی

لائبریرین
مجھے علی گڑھ یونیورسٹی سے تعلق کی ایک خبر نظروں سے گزری تو سوچا کہ آپ لوگوں کو بناتا چلو یہ خبر ڈاکٹر سمیا ء کے بارے میں ہے جنہوں نے حال ہی میں ہوئے یونیورسٹی کے تقسیم انعامات میں بارہ 12 میڈل MBBS میں جیتیں ہیں خاص بات یہ کہ وہ پردہ کرتی ہیں یہ ایک مثال ہے ان لوگوں کے لئے جو یہ سمجھتے ہیں کہ پردہ مسلمان عورتوں کی ترقی میں ہائل رکاوٹ ہے
ڈاکٹر سمیاء

 
Top