عمار ابن ضیا
محفلین
صاحب اہمم اہمم۔۔۔انفرادیت بہت بہت مبارک ہو عمار صاحب
ہاہاہاہاہاہا۔۔۔ممتاز ٹھیک تھا۔۔۔۔۔۔۔
ممتاز ٹھیک "تھا" یا "تھی"؟
صاحب اہمم اہمم۔۔۔انفرادیت بہت بہت مبارک ہو عمار صاحب
ہاہاہاہاہاہا۔۔۔ممتاز ٹھیک تھا۔۔۔۔۔۔۔
صاحب اہمم اہمم۔۔۔
ممتاز ٹھیک "تھا" یا "تھی"؟
بڑا مختصر قہقہ تھاقہقہ !
وسلام
گڈ۔۔۔ گرامر اچھی ہوگئی ہے۔"تھا"کیوں کہ یہاں بات نامکی ہو رہی ہے ناکہ آنٹی ممتاز کی
بہت مبارک ہو عمار ۔۔۔