عمران اور اپریشن
ایچ اے خان معطل جولائی 8، 2014 #2 عمران جن واقعات کا ذکر کررہا ہے اس میں ڈھاکہ یونی ورسٹی کے قتل بھی شامل ہیں
ایچ اے خان معطل جولائی 8، 2014 #4 بھٹو جو فوجی اپریشن کا حامی تھا وہ بھی آخر کہہ رہا ہے کہ حل سیاسی ہی ہوتا ہے
ایچ اے خان معطل جولائی 10، 2014 #6 اس اپریشن کے نتیجے میں بنگالی سیویلینز کے غصہ سے 93 ہزار قیدیوں کو بچانےکے لیے انڈین ارمی کو انا پڑا