عمران خان دوسرے پاکستانیوں سے مختلف ہیں۔ ریحام خان

x1485186_74805211.jpg.pagespeed.ic.G0bxucwsTv.jpg
 
عجیبب بیانات ہیں
عمران کی خوبیاں بیان کی ہیں پھر کہا ہے کہ عمران دوسرے پاکستانیوں سے مختلف ہیں۔ یعنی پاکستانی نہ سادہ ہوتے ہیں نہ رحم دل۔ صرف عمران ہے
پھر یہ کہ بچوں کے لیے رول ماڈل کی تلاش تھی۔ کیا ان بچوں کے والد ان کے رول ماڈل نہیں تھے؟ یا ہیں؟
 
x1485185_98049761.jpg.pagespeed.ic.4yydGkNg7t.jpg

پہلے خود ہی شادی کی خواہشش کررہی تھیں اب شرمسار ہیں۔ سمجھ نہیں اتی۔ شادی میں شرمساری کیسی؟ میرا خیال ہے پشکش مسترد ہونے پر شرمسار ہے
 
ظفری

لائبریرین
عجیبب بیانات ہیں
عمران کی خوبیاں بیان کی ہیں پھر کہا ہے کہ عمران دوسرے پاکستانیوں سے مختلف ہیں۔ یعنی پاکستانی نہ سادہ ہوتے ہیں نہ رحم دل۔ صرف عمران ہے
پھر یہ کہ بچوں کے لیے رول ماڈل کی تلاش تھی۔ کیا ان بچوں کے والد ان کے رول ماڈل نہیں تھے؟ یا ہیں؟

آپ پھر سٹک گئے ہمت علی ۔۔۔۔۔ خبر میں کہاں ہے کہ ریحام خان نے عمران خان کودیگر پاکستانیوں سے مختلف قرار دیا ہے ۔ اس نے تو دوسروں سے مختلف قرار دیا ہے ۔ آپ نے ہمیشہ کی طرح بات کو کوئی اور رخ دینے کی کوشش کی ہے ۔ عمران خان دیگر لوگوں سے واقعی مختلف ہے مگر ایسے نہیں جیسے آپ دیگر نارمل لوگوں سے مختلف ہیں ۔
 
Top