ربط کر دیا ہےایکسپریس نیوز کا لنک ہی دے دیتی حمیرا عدنان
جہانگیر ترین کی تردید آ رہی ہے کہ میں نے حق مہر کے 8 کروڑ ادا نہیں کیے
بہر حال نجی معاملہ کی پارٹی ترجمان کے ذریعے تصدیق سمجھ سے باہر ہے۔ جس کی وجہ سے فیصلہ بلا وجہ سیاسی رخ اختیار کر لے گا۔
حیرت ہے۔وزیر اعظم نواز شریف نے اپنے تمام ممبرز کو عمران خان کے نجی معاملات پر تبصرہ کرنے سے روک دیا ہے
وزیر اعظم نواز شریف نے اپنے تمام ممبرز کو عمران خان کے نجی معاملے پر تبصرہ کرنے سے روک دیا ہے