arifkarim
معطل
یہ احتجاج مورخہ 11 مئی 2014 کو پچھلے قومی الیکشن میں تاریخی دھاندلی ثابت ہونے کےپورے ایک سال بعد ہورہا ہے۔ اس بارہ میں تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا بیان:
اسی روز منہاج القرآن کے سربراہ علامہ طاہر القادری عُرف کینیڈین شہری بھی اپنے اسلامی نظریہ کے مطابق احتجاجی مہم کا آغاز کریں گے۔
اسی روز منہاج القرآن کے سربراہ علامہ طاہر القادری عُرف کینیڈین شہری بھی اپنے اسلامی نظریہ کے مطابق احتجاجی مہم کا آغاز کریں گے۔