عمران خان چاروں حلقوں سےمتوقع طور پر کامیاب

عمران خان چاروں حلقوں سے باآسانی کامیاب ہوتے نظر آ رہے ہیں اور یوں عمران خان کی مقبولیت ان کے تمام حلقوں سے ظاہر ہو رہی ہے۔
 
عسکری

معطل
936226_248768531928606_1894403862_n.jpg
 
بھائی کراچی میں ہمارے پورے محلے نے پی ٹی آئی کوووٹ دیا ہے

کراچی میں لوگوں نے بڑی تعداد میں تحریک انصاف کو ووٹ ڈالا ہے۔

اسی طرح لاہور میں ابھی آپ کو بہت اپ سیٹ ملنے والے ہیں ، دیکھتے رہیں۔ :)

نواز شریف بذات خود بھی ہارنے کی پوزیشن میں آ چکے ہیں۔
 
حسان خان

لائبریرین
بھائی کراچی میں ہمارے پورے محلے نے پی ٹی آئی کوووٹ دیا ہے

میرے محلے کے میرے سارے جاننے والوں نے بھی تحریکِ انصاف کو ووٹ دیا ہے۔ باقی لوگوں کا نہیں پتا۔ :)
لیکن جیتے گا پھر بھی مزمل قریشی :(

دوسری طرف، محمودآباد کے میرے سارے دوستوں نے تحریکِ انصاف کو ووٹ دیا ہے۔ جامعہ کے ہم جماعتوں میں چار پانچ کو چھوڑ کر بقیہ سارے تحریکِ انصاف کو ووٹ دے کر آئے ہیں۔

میری ایک خالہ اور امی کی ماموں زاد بہن بھی بلے پر مہر لگا کر آئی ہیں۔ باقی گھر والوں سے ابھی رابطہ نہیں ہوا۔
 
زبیر مرزا

محفلین

حسان میرا بھائی بتا رہا تھا کہ پولنگ اسٹیشن میں (مونٹیسری کمپلیکس ) میں لوگوں کا جذبہ اوررویہ یہ رہا کہ
پُرسکون انداز اور سب لوگوں سے احترام سے بات کی جارہی تھی اورسب یہ کہتے پائے گئے کہ تبدیلی ہمارے رویے سے
پہلے آنی چاہیے - یہ بڑی خوش آئیند بات ہے
 
یہ مونٹیسری کمپلیکس کہاں ہے؟ ہمارا تو نیپا پر عثمانیہ اکیڈمی اسکول میں پولنگ اسٹیشن پڑا تھا۔

ہاں جی، ایک خوشگوار تبدیلی کا احساس تو مجھے بھی ہو رہا تھا۔ اور اتنے سارے لوگوں کو دیکھ کر یہ خوشی ہو رہی تھی کہ کراچی کے لوگ بھی اپنے ملک کی خاطر سیاسی شعور رکھنے لگے ہیں۔ :)
 
یہ مسجد خلفائے راشدین کے قریب واقع ہے اور میرے بھائی کے بچے اسی اسکول میں پڑھتے ہیں
 
ساجد

محفلین
اراکین اپنے جذبات پر قابو رکھتے ہوئے بات کو دوستانہ انداز میں آگے بڑھائیں ۔ سخت الفاظ کے استعمال سے گریز کریں۔
 
فلک شیر

محفلین
میرے محلے کے میرے سارے جاننے والوں نے بھی تحریکِ انصاف کو ووٹ دیا ہے۔ باقی لوگوں کا نہیں پتا۔ :)
لیکن جیتے گا پھر بھی مزمل قریشی :(

دوسری طرف، محمودآباد کے میرے سارے دوستوں نے تحریکِ انصاف کو ووٹ دیا ہے۔ جامعہ کے ہم جماعتوں میں چار پانچ کو چھوڑ کر بقیہ سارے تحریکِ انصاف کو ووٹ دے کر آئے ہیں۔

میری ایک خالہ اور امی کی ماموں زاد بہن بھی بلے پر مہر لگا کر آئی ہیں۔ باقی گھر والوں سے ابھی رابطہ نہیں ہوا۔
اس کو کہتےہیں ’’عوامی انقلاب‘‘:):):)
 
طالوت

محفلین
جلد بازی سے اجتناب فرمائیں ، کچھ الفاظ "دھاندلی ہے ، دھاندلی ہے" کے لئے بھی بچائیں۔:)
 
Top