یاد رہے کہ یہ تحریک انصاف کی طرف سے الیکشن سے قبل آخری پراپیگنڈہ ویڈیو ہے۔ اسکو دیکھنے کے بعد روائیتی نواز لیگ، متحدہ اور پیپلز پارٹی کو ووٹ ڈالیں۔ شکریہ۔
قوم اب ساری بیدارہے
تبدیلی کے لیے تیارہے
خان صاحب نے اپنا فرض اداکیا اب ہماری باری ہے ان کی آواز پرلبیک کہنے کی
اللہ تعالٰی ان کوصحت اورکامیابیاں وکامرانیاں اورپاکستان کوترقی وخوشحالی عطا فرمائے