محمد وارث
لائبریرین
اللہ اللہ، اگر کوئی ذریعہ معاش نہ رکھنے والے اس طرح "بنی گالاؤں" میں رہتے پھرتے ہیں تو پھر ہم جیسے بیچارے ایک ایک دو دو تین تین نوکریاں کرنے والے تو دنیا کے امیر ترین آدمی شمار ہوتے ہونگے!عمران خان کا اور کوئی ذریعہ معاش نہیں ہے۔