اپنے پاؤں پر کلہاڑا تو نونیے دھاندلی کرکے اور متنازع حلقے نہ کھلوا کر کب کا مار چکے ہیں۔ اب تو بس پاؤں کاٹنا باقی رہ گیا ہےاپنے پاوں پر کلہاڑی مارنے کے مترادف ہوگا۔
طاہرالقادری اور عمران کے وارنٹ عدالت نے جاری کئے ہیں۔ حکومت نے نہیں۔قادری اور عمران کیخلاف گرفتاری کے وارنٹ کچھ ہفتوں میں جاری ہو جاتے ہیں
سانحہ ماڈل ٹاؤن پر بھی گرفتاریاں ہونی چاہئیں اگر حکومت نہیں کرتی تو عدالت کے پاس جائیں اگر عدالت ایف آئی آر درج کرنے پر حکومت کو مجبور کر سکتی ہے تو گرفتاری پر بھی مجبور کر سکتی ہے۔ماڈل ٹاؤن ریاستی دہشت گردی پر گرفتاریاں اتنے ماہ گزر جانے کے بعد بھی عمل میں نہیں آتی
اگر آپ کو یہ جاندار لگ رہا ہے تو بھی عدالت کے دروازے کھلے ہیں۔جانبدارکمیشنز بنا بناکر عوام کو الو بنایا جاتا ہے تاکہ معاملہ کو اگلے الیکشن تک طول دیا جائے۔
میں آپ کو انتقامی کاروائی کے طور پر منفی ریٹنگ نہیں دیتا بلکہ کسی کو بھی نہیں دیتا۔ ہاں اکثر لوگوں کا لحاظ کرتے ہوئے ان کو منفی ریٹنگ بات منفی ہونے کے باوجود نہیں دیتا۔دل کھول کر مجھے منفی ریٹنگ سے نوازیں اور اپنی روائیتی انتقامی کاروائی کا شوق پورا کر لیں
اشتہاری قرار دینا عدالت کا اختیار ہے حکومت کا نہیں۔پہلے ماڈل ٹاون سانحہ کے ذمہ داروں کو۔۔۔ جن میں سب سے پہلے شہباز شریف صاحب کا نام آتا ہے۔۔ اشتہاری قرار دیں۔
آج وزیر داخلہ نے اعلان کر دیا ہے کہ عمران یا طاہرالقادری میں سے کسی کو گرفتار کرنے کا ارادہ نہیں ہے۔اگر یہ لوگ عمران یاقادری میں سے کسی کو گرفتار کرتے ہیں
متنازع حلقے کھولنا الیکشن کمیشن کا اختیار ہے حکومت کا نہیں۔متنازع حلقے نہ کھلوا کر کب کا مار چکے ہیں
متفق لیکن یہاں مضحکہ خیز بات یہ ہے کہ ان عدالتی وارنٹس پر حکومتی پولیس نے عمل درآمد کرنے سے انکار کر دیا! بندہ پوچھے اگر کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد نہیں کرنا تھا تو پی ٹی وی حملہ کیس کی ایف آئی آر میں قادری، عمران اور دیگر لیڈران کا نام کیا انتقامی کاروائی کیلئے ڈالا گیا تھا؟طاہرالقادری اور عمران کے وارنٹ عدالت نے جاری کئے ہیں۔ حکومت نے نہیں۔
سانحہ ماڈل ٹاؤن کی ایف آئی آر تو الحمدللہ 2 ماہ کے تواتر دھرنے کا کرم ہے۔ باقی لگتا ہے اسپر کاروائی کیلئے بھی اگلے 4 سال تواتر کیساتھ ملک گیر جلسے کرنے پڑیں گے! قادری 20 نومبر کو واپس آرہا ہے۔ حکومت کوجو چاہے اکھاڑنا ہے اکھاڑ لےسانحہ ماڈل ٹاؤن پر بھی گرفتاریاں ہونی چاہئیں اگر حکومت نہیں کرتی تو عدالت کے پاس جائیں اگر عدالت ایف آئی آر درج کرنے پر حکومت کو مجبور کر سکتی ہے تو گرفتاری پر بھی مجبور کر سکتی ہے۔
اسی لئے تو قادری آرمی چیف کو بلا رہا ہے کہ دیکھو یہ نورے پھر اپنی بات سے مکر گئے!اگر آپ کو یہ جاندار لگ رہا ہے تو بھی عدالت کے دروازے کھلے ہیں۔
شکریہ۔ اچھی بات ہے۔ ویسے مجھے ریٹنگز کی فکر نہیں ہے لیکن جب مثبت یا منفی ریٹنگ دیں تو وجہ بھی بتا دیا کریں۔ مجھے اکثر ریٹنگز کی وجہ سمجھ نہیں آتی کہ کیوں دی گئی ہےمیں آپ کو انتقامی کاروائی کے طور پر منفی ریٹنگ نہیں دیتا بلکہ کسی کو بھی نہیں دیتا۔ ہاں اکثر لوگوں کا لحاظ کرتے ہوئے ان کو منفی ریٹنگ بات منفی ہونے کے باوجود نہیں دیتا۔
مطلب ہتک عدالتی فیصلے کے مرتکب ہوئےآج وزیر داخلہ نے اعلان کر دیا ہے کہ عمران یا طاہرالقادری میں سے کسی کو گرفتار کرنے کا ارادہ نہیں ہے۔
ابھی خبر پڑھی کہ وزیر اعلی خیبر پختونخوا کا نام بھی وارنٹ گرفتاری میں شامل ہے۔اشتہاری قرار دینا عدالت کا اختیار ہے حکومت کا نہیں۔
آج وزیر داخلہ نے اعلان کر دیا ہے کہ عمران یا طاہرالقادری میں سے کسی کو گرفتار کرنے کا ارادہ نہیں ہے۔
کیا وزیر اعلی پنجاب کے سانحہ ماڈل ٹاؤن میں ملوث ہونے کا ثبوت عدالت میں پیش کیا گیا ہے؟ ریڈ زون کی گئی ہنگامہ آرائی تو ساری دنیا نے ٹی وی پر دیکھی تھی اس کا ثبوت یقیناً عدالت کے سامنے ہوگا جبھی تو وارنٹ نکلا آج خبر یہ بھی آئی کہ وارنٹ صوبہ کے کی پولیس کو مزید پیش رفت کے بھیج دیا گیا ہے اور خبر کے ساتھ یہ بھی تھا کہ رولز کے مطابق پولیس وزیراعلی کو گرفتار نہیں کر سکتی اس پرویز خٹک کو گرفتار نہیں کیا جائے گا۔ابھی خبر پڑھی کہ وزیر اعلی خیبر پختونخوا کا نام بھی وارنٹ گرفتاری میں شامل ہے۔
ان عدالتوں کی بھی سمجھ نہیں آتی۔۔۔۔
مبینہ پی ٹی وی حملہ میں تو وارنٹ جاری کر رہے ہیں، جہاں کوئی جانی نقصان نہیں۔۔ جبکہ سانحہ ماڈل ٹاون جہاں پندرہ تک لاشیں گریں وہاں ٹس سے مس نہیں۔۔ وزیر اعلی دندناتے پھر رہے ہیں۔۔ سب کو معلوم ہے وزیر اعلی ذمہ دار ہے۔
اگر شہباز وزیر اعلی ہیں۔۔تو پرویز خٹک بھی وزیر اعلی ہیں۔
حکومت کو عدالت کا حکم ماننا چاہئے۔ جیسا بھی ہو۔وزیر داخلہ کا اعلان بھی عجیب ہے۔۔۔ اگر آپ عدالتوں کا احترام کرتے ہیں۔۔ ان کو فورا گرفتار کریں۔۔۔۔ لیکن سیاسی مصلحتیں۔۔۔ وزیر داخلہ گرفتار کرنے کا ارادہ کیوں نہیں رکھتے؟ کیا عدالت کا حکم نہیں؟؟
قبلہ!!! سانحہ ماڈل ٹاون کا ذمہ دار یقینا اس وقت کے وزیر اعلی ہی ٹھہریں گے۔۔۔۔ دن دیہاڑے اتنے گھنٹوں پر محیط یہ سانحہ ہوتا رہا۔۔۔ جبکہ وزیر اعلی تماشہ دیکھتے رہے۔۔۔ تحقیقاتی کمیشن نے ان کو ان کو ذمہ دار ٹھہرایا تھا۔۔۔کیا وزیر اعلی پنجاب کے سانحہ ماڈل ٹاؤن میں ملوث ہونے کا ثبوت عدالت میں پیش کیا گیا ہے؟ ریڈ زون کی گئی ہنگامہ آرائی تو ساری دنیا نے ٹی وی پر دیکھی تھی
اس بات پر میں آپ سے اتفاق کروں گا۔اگر ان کے علم میں بات تھی تو بھی ذمہ دار۔۔۔ اگر نہ تھی تو یہ ان کی اہلیت پر سوال پھر بھی ذمہ دار
اس کی رپورٹ تو ابھی تک منظر عام پر نہیں آئی۔ صرف طاہرالقادری صاحب کی زبان سے ہی پتہ چل رہا ہے یا ان کے احباب سےتحقیقاتی کمیشن نے ان کو ان کو ذمہ دار ٹھہرایا تھا۔۔
یہ اس گروہ کے قائدین میں سے تھے جو ریڈزون میں ہنگامہ آرائی میں ملوث تھے۔پی ٹی وی حملہ کے ذمہ دار یا مجرم بقول ان کے۔۔۔ خیبر پختونخوا کے وزیر اعلی کیوں اور کیسے ہو سکتے ہیں؟؟
محفل پر میں نے رپورٹ اپ لوڈ کی پڑھ لیجئےاس بات پر میں آپ سے اتفاق کروں گا۔
اس کی رپورٹ تو ابھی تک منظر عام پر نہیں آئی۔ صرف طاہرالقادری صاحب کی زبان سے ہی پتہ چل رہا ہے یا ان کے احباب سے
یہ اس گروہ کے قائدین میں سے تھے جو ریڈزون میں ہنگامہ آرائی میں ملوث تھے۔
اس رپورٹ کی روشنی میں تو ادارہ منہاج القرآن والوں پر بھی شکوک و شبہات پائے جا رہے ہیں۔محفل پر میں نے رپورٹ اپ لوڈ کی پڑھ لیجئے
اس رپورٹ کی روشنی میں تو ادارہ منہاج القرآن والوں پر بھی شکوک و شبہات پائے جا رہے ہیں۔
یہ صفحات ملاحظہ ہوں۔