آپ کی شئر کردہ رپورٹ میں مقامی چشم دید گواہوں کا بھی ذکر ہے۔تیسری بات پولیس نے اپنے آپ کو بے گناہ قرار دینے کے لئے ایسا ہی بیان دینا تھا
اگر آپ کو اس رپورٹ کے مندرجات پر اعتبار نہیں تھا تو اس کا لنک شئر کیوں کیا؟
آپ کی شئر کردہ رپورٹ میں مقامی چشم دید گواہوں کا بھی ذکر ہے۔تیسری بات پولیس نے اپنے آپ کو بے گناہ قرار دینے کے لئے ایسا ہی بیان دینا تھا
آپ کی شئر کردہ رپورٹ میں مقامی چشم دید گواہوں کا بھی ذکر ہے۔
اگر آپ کو اس رپورٹ کے مندرجات پر اعتبار نہیں تھا تو اس کا لنک شئر کیوں کیا؟
سزا دینا عدالت کا کام ہوتا ہے حکومت کا نہیں۔ بظاہر تو یہ رپورٹ نا مکمل ہے۔آپ یہ بتائیے حکومت نے خود ہی یہ کمیشن بنایا اس رپورٹ کے مندرجات پر اعتبار کیوں نہیں کیا۔ اور اس میں جن افراد کو ذمہ دار ٹھہرایا گیا اُنہیں قرار واقعی سزا کیوں نہیں دی گئی
ارے بہن کہاں سر کھپا رہی ہیں" ان تلوں میں تیل نہیں۔ "سوال گندم جواب چنا
آپ یہ بتائیے حکومت نے خود ہی یہ کمیشن بنایا اس رپورٹ کے مندرجات پر اعتبار کیوں نہیں کیا۔ اور اس میں جن افراد کو ذمہ دار ٹھہرایا گیا اُنہیں قرار واقعی سزا کیوں نہیں دی گئی۔ یہ کمیشن عوامی تحریک کے دباؤ میں تو نہیں تھا عوامی تحریک نے تو اس کو نا قابل اعتبار سمجھ کر اس کا بائیکاٹ کر رکھا تھا
تیل دیکھیں اور تیل کی دھار دیکھیں۔ دیگر فارمز اور اکھاڑوں میں بھی نون کے حمایتیوں کا کم و بیش یہی حال ہے۔ارے بہن کہاں سر کھپا رہی ہیں" ان تلوں میں تیل نہیں۔ "
البتہ ماڈل ٹاؤن کی ہنگامہ آرائی میڈیا نے بالکل نہیں دکھائی۔ وہاں آپکے خادم اعلیٰ کو کوئی خبر نہ ہوئی کہ انکی پولیس سارا دن دھیاڑے صوبائی دارالحکومت میں کیا کرتی رہی؟ کیا پنجاب کی پولیس اتنی خودمختار ہو گئی ہے کہ وزیر اعلیٰ کے حکم کے بغیر احتجاجیوں پر گولیاں برسا دے؟ریڈ زون کی گئی ہنگامہ آرائی تو ساری دنیا نے ٹی وی پر دیکھی تھی
سانحہ ماڈل ٹاؤن میں جو جو بھی ملوث ہے چاہے وزیر اعلی ہو یا پولیس افسر یا جو بھی ہے سب کو کوتاہی ، غفلت یا جان بوجھ کر کی گئی قتل و غارت گری سب کو سزا ملنی چاہئے۔ میرا یہی مؤقف ہےالبتہ ماڈل ٹاؤن کی ہنگامہ آرائی میڈیا نے بالکل نہیں دکھائی۔ وہاں آپکے خادم اعلیٰ کو کوئی خبر نہ ہوئی کہ انکی پولیس سارا دن دھیاڑے صوبائی دارالحکومت میں کیا کرتی رہی؟ کیا پنجاب کی پولیس اتنی خودمختار ہو گئی ہے کہ وزیر اعلیٰ کے حکم کے بغیر احتجاجیوں پر گولیاں برسا دے؟
پر اسبات کی جانچ پڑتال کرے گا کون کون اس سانحہ میں ملوث ہے؟ دو بارجے آئی ٹی کمیشن بنا اور دونوں بار عوامی تحریک نے اسکو یہ کہہ کر رد کر دیا کہ اسکے سربراہ اور دیگر اراکین کا نون لیگ سے قریبی رشتہ ہے۔ آپکی قیادت غیرجانبدار کمیشن جس پر دونوں فریقین کو بھروسہ ہو بنانے سے کیوں گھبرا رہی ہے؟سانحہ ماڈل ٹاؤن میں جو جو بھی ملوث ہے چاہے وزیر اعلی ہو یا پولیس افسر یا جو بھی ہے سب کو کوتاہی ، غفلت یا جان بوجھ کر کی گئی قتل و غارت گری سب کو سزا ملنی چاہئے۔ میرا یہی مؤقف ہے