عمران خان کی شادی پر ہوئی کچھ شرارتی شرارتی ٹویٹز۔۔۔

ہم جو تاریک راہوں میں نکاحے گئے
۔

پرانی گیند زیادہ ریورس سوئنگ کرتی ہے ۔ کرکٹ کی بنیادی معلومات
۔

لڑکے کے اپنے دو لڑکے ہیں
۔

2013 میں آپ نے سونامی کی غلط پیشینگوئی سے سبق سیکھا اور اپنے گھر میں ہی مستقل بنیادوں پر محکمہ موسمیات کا ڈیپارٹمنٹ قائم کرلیا۔
۔

موسم کی طرح تم بھی
بدل تو نہ جاؤ گے
۔

جب سونامی اٹھانا مقصود و مطلوبِ مومن ہو تو موسم کا حال جاننے والا ہم سفر ہی مناسب رہتا ہے
-

یو ٹرن لیکر عمران خان اب بہوؤں کی تلاش شروع کر دیں گے جلسوں میں آخر رونق میلہ بھی تو لگا رہنا چاہئیے
-

ویسے سائنسی ترقی اپنی جگہ مگر ایسا بھی کیا کہ اسی ہفتے خوشخبری سنا دی جاوے۔
-

Deadlock can turn out to be a wedlock

-
پہلا جلسہ مکلاوے کے بعد ہوگا دوسرا ہنی مون سے واپسی پر - احتجاجی شیڈول جاری
-

We've directly jumped to plan W for plan C and that is "Wedding"
-

تھیلے کھولنے سے مراد کہیں بِد کے تھیلے کھولنا تو نہیں تھا
-

مرحوم کا سفر روئی کی بتی سے شروع ہوکر موم بتی سے ہوتا ہوا اگر بتی پہ اختتام پذیر ہوا
-

شادیاں جمہوریت کا حسن ہوتی ہیں - خصو صا ً دوسری تیسری شادی عموما ً بالغ حق رائے دہی کا نتیجہ ہوتی ہے جو جمہوریت کی بنیاد ہے
-

خان صاحب تو الله سے رحم ہی مانگتے تھے مگر رومن اردو میں سپیلنگ غلط لکھتے رہے
-

وزارت عظمیٰ والی شیروانی جنید جمشید کو کف اور بین پر گوٹا کناری لگانے کیلئے بھیج دی گئی
 

حسینی

محفلین
لیکن خان صاحب عائلہ ملک کو غمزدہ کر گئے۔۔۔ بے چاری نے کیا ٹیوٹ کیا۔۔۔
1102615464-1.gif
 
کل جس انداز میں کپتان نے اپنی شادی کا اعلان کیا زہن میں خیال آیا کہ اپنی شادی اعلان کرتے ہوئے لڑکا شرما ہی جاتا ہے چاہے لڑکا 20 سال کا ہو یا 62 سال کا :D
 

حسینی

محفلین
پاکستانی قوم کے لیے تفریح طبع کا اچھا موقع ہے۔۔۔۔
کبھی ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کی شادی۔۔۔ کبھی وسیم اکرم اور ۔۔۔ کی شادی۔۔۔
اور اب عمران اور ریحام خان کی شادی۔۔۔ وغیرہ وغیرہ۔۔۔ میڈیا لحظہ لحظہ کی خبر بریکنگ نیوز بنا کے دے گا۔۔
البتہ ہمارا میڈیا اس معاملے میں بھی ناکام نظر آیا۔۔۔ اور برطانوی میڈیا نے پہلے یہ خبر بریک کی۔۔
 

حسینی

محفلین
لگتا ہے کہ شادی کی خبر لڑکی نے خود ہی لیک کروائی تھی۔
جی ہاں۔۔ بعض خبریں تھیں۔۔ ۔ کہ لڑکی (آنٹی) خود خبر بریک کرنے کے لیے بے قرار تھیں۔۔۔
اور ابھی فیس بک پر بعض یہ خبریں بھی گردش کررہی ہیں۔۔۔ کہ ریحام خان۔۔ بنی گالہ منتقل ہوگئی ہیں۔۔۔:p
یا اللہ کتنی تیزی سے سب کچھ ہورہا ہے۔۔۔ کل پرسوں کہیں عمران خان نے جس "خوشخبری" کا کہا تھا۔۔۔ وہ بھی کہیں ثابت نہ ہوجائے۔۔؟؟
 
ہم جو تاریک راہوں میں نکاحے گئے
۔
پرانی گیند زیادہ ریورس سوئنگ کرتی ہے ۔ کرکٹ کی بنیادی معلومات

لڑکے کے اپنے دو لڑکے ہیں

2013 میں آپ نے سونامی کی غلط پیشینگوئی سے سبق سیکھا اور اپنے گھر میں ہی مستقل بنیادوں پر محکمہ موسمیات کا ڈیپارٹمنٹ قائم کرلیا۔

موسم کی طرح تم بھی
بدل تو نہ جاؤ گے

جب سونامی اٹھانا مقصود و مطلوبِ مومن ہو تو موسم کا حال جاننے والا ہم سفر ہی مناسب رہتا ہے
-
یو ٹرن لیکر عمران خان اب بہوؤں کی تلاش شروع کر دیں گے جلسوں میں آخر رونق میلہ بھی تو لگا رہنا چاہئیے
-
ویسے سائنسی ترقی اپنی جگہ مگر ایسا بھی کیا کہ اسی ہفتے خوشخبری سنا دی جاوے۔
-
Deadlock can turn out to be a wedlock

پہلا جلسہ مکلاوے کے بعد ہوگا دوسرا ہنی مون سے واپسی پر - احتجاجی شیڈول جاری

We've directly jumped to plan W for plan C and that is "Wedding"

تھیلے کھولنے سے مراد کہیں بِد کے تھیلے کھولنا تو نہیں تھا

مرحوم کا سفر روئی کی بتی سے شروع ہوکر موم بتی سے ہوتا ہوا اگر بتی پہ اختتام پذیر ہوا

شادیاں جمہوریت کا حسن ہوتی ہیں - خصو صا ً دوسری تیسری شادی عموما ً بالغ حق رائے دہی کا نتیجہ ہوتی ہے جو جمہوریت کی بنیاد ہے

خان صاحب تو الله سے رحم ہی مانگتے تھے مگر رومن اردو میں سپیلنگ غلط لکھتے رہے

وزارت عظمیٰ والی شیروانی جنید جمشید کو کف اور بین پر گوٹا کناری لگانے کیلئے بھیج دی گئی

آپ بہت شرارتی ہوگئے ہیں بھائی عبدالقیوم چوہدری صاحب
 
نیا پاکستان بنا نہیں اور شادی ہو بھی گئی! کیا یہ کپتان کی دھاندلی نہیں! ؟
نہیں تو۔ نیا پاکستان فی الحال اتنا ہی بننا تھا۔
ویسے مجھے ایک لطیفہ مستقبل میں سچ ہوتا نظر آرہا ہے
'عمران وہ دیکھو، تمھارے بچے اور میرے بچے مل کر ہمارے بچوں کو مار رہے ہیں':battingeyelashes:
 
تازہ ترین
۔۔۔

انگوٹھوں کے نشان کی تصدیق آج ہی کرلی جائے تو بہتر ہے
۔۔

بیگم! دو کپ چائے، اپنے شیخ رشید آئے ہیں
۔۔

پچھلی مرتبہ نکاح نامے پر مقاطیسی سیاہی استعمال نہیں کی گئی تھی اس لیے اب دوبارہ مڈٹرم نکاح ہو رہا ہے۔
۔۔

چھ ماہ قبل آنے والے غیر حتمی غیرسرکاری نتیجے پہ آج ریٹرننگ آفیسر سے دستخط کروا لیے گیے۔
۔۔

وزارت عظمی کی شیروانی نا سہی ۔ شادی کی سہی
۔۔

ریحام خان کی ساری فیملی مسلم لیگ نون میں ہے-یہ تو مک مکا لگتا ہے
۔۔

B60wWkCIEAACuyz.jpg


۔۔
اور ابھی لوگ کہتے تھے کہ عمران خان پختونخواہ میں دلچسپی نہیں لے رہا

۔۔
خان صاحب بمقابلہ شیخ صاحب 2-0


 
آخری تدوین:

x boy

محفلین
کتنے بکروں کا ولیمہ کیا عمران خان صاحب نے ؟
ولیمہ لاہور میں تھا یا پشاور میں؟
 

x boy

محفلین
کوئی ولیمہ شلیمہ نہیں
ہوگا تو انگلینڈ میں اگر پہلی والی یا والے نے رولا نہیں ڈالا تو
مجھے وہ زمانہ یاد آگیا
جب نواز شریف صاحب پرویز بامشرف کی حکمرانی میں سعودی عرب سے پاکستان آئے تھے جہاز کو ویسے ہی لوٹ جانا پڑا۔
نان اور پائے کھائے بغیر۔
 
Top