نام سے آشنائی ہو چکی ہے۔ میرا تعلق لاہور سے ہے اور ادبی تنظیم روش کا نائب صدر بھی ہوں۔ مزید یہ کہ پبلی کیشنز کے شعبہ سے تعلق ہے۔
عمران شناور
ارے واہ! نایاب جی!
آپ نے تو دل گارڈن گارڈن کر دیا
کیا خوب انداز ہے۔ خوش آمدید کہنے کا۔ پسند آیا۔
بہت بہت شکریہ!
آپ کے لیے لطیف ساحل صاحب کا ایک شعر:
خوب بھی تجھ سا ہے‘ نایاب بھی تیرے جیسا
زندگی خواب ہے اور خواب بھی تیرے جیسا
کیوں جی پسند آیا!
السلام علیکم
محترم عمران شناور جی
سدا خوش رہیں آمین
احقر کی کاوش کو سراہنے کا شکریہ
اور محترم لطیف ساحل جی کے
خوبصورت شعر سے نوازنے پر ممنون ہوں ۔
سچ ہے کہ زندہ دل وہی کہلائے جو بحر شناور کی گہرائیوں سے
تلاشے موتیوں کو حوصلہ افزائی کا ذریعہ بنائے ۔
نایاب