http://www.express.com.pk/epaper/ 3 مارچ 2014
ل لئیق احمد معطل مارچ 3، 2014 #2 لگتا ہے اب تحقیقات اپنے انجام کو پہنچ رہی ہیں۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا برطانوی اسٹیبلشمنٹ الطاف حسین کے سر سے ہاتھ اٹھا لے گی؟
لگتا ہے اب تحقیقات اپنے انجام کو پہنچ رہی ہیں۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا برطانوی اسٹیبلشمنٹ الطاف حسین کے سر سے ہاتھ اٹھا لے گی؟
x boy محفلین مارچ 3، 2014 #3 اللہ کرے انجام کو پہنچے ، ہر کسی کا وقت ہوتا ،، اس وقت ایم کیو ایم کا وقت برا ہے مشرف کے زمانے میں بہت اچھا تھا، زرداری کے زمانے میں بلیک میلنگ تھی پھر ترپ کا پتا " ذوالفقار مرزا" جس کو الطاف نے حلیم کھلائی تھی وہ بھی خود پکاکر۔
اللہ کرے انجام کو پہنچے ، ہر کسی کا وقت ہوتا ،، اس وقت ایم کیو ایم کا وقت برا ہے مشرف کے زمانے میں بہت اچھا تھا، زرداری کے زمانے میں بلیک میلنگ تھی پھر ترپ کا پتا " ذوالفقار مرزا" جس کو الطاف نے حلیم کھلائی تھی وہ بھی خود پکاکر۔