فریاد ہے۔۔۔@کاشفی صاحب کہاں ہیں۔۔۔خبرلیجئے، لوگ کیا کچھ کہہ رہے ہیں۔اسکاٹ لینڈ یارڈ نے تو اپنی بس مہر ثبت کی ہے ، جبکہ حقیقت یہی ہے کہ عام عوام کو بہت پہلے سے یہ بات معلوم تھی سبھی کو اندازہ تھا کہ عمران فاروق کو اسی لیے قتل کیا گیا ہے کہ وہ اپنی الگ جماعت بنارہا تھا ۔۔
اور یہ بھی عوام جانتی ہے کہ لندن میں بیٹھے کالے الو نے ہی اسکو مروایا ہے ، جو اپنے منحوس وجود، خونی آنکھ اور مکروہ کرخت آواز سے سبھوں کو ڈراتا رہتا ہے
لندن ہے اس لیے شائد امید ہے کہ کالے الو کے لیے پنجرہ خریدا جاچکا ہوگا ۔۔۔
اگر پاکستان ہوتا توقانون کبھی کا اسکے تمام سیاہ کرتوت واشنگ پاؤڈر سے دھو ڈالتے
کالے کو سفید کردیتے ، مائیکل جیکسن کے جیسا ۔۔۔
تعصب پسند کچھ بھی کہتے رہیں۔۔کچھ بھی فرق نہیں پڑتا۔۔کہنے دیں۔۔ فتح ہمیشہ حق پرستوں کی ہی ہوگی۔۔ ہم خبر نہیں لیتے۔۔ بلکہ جو لوگ فضول بکواس کرتے ہیں مہاجروں کے بارے میں یا ان سے تعصب رکھتے ہیں وہ خود ایک خبر بن جاتے ہیں۔۔۔فریاد ہے۔۔۔ کاشفی صاحب کہاں ہیں۔۔۔ خبرلیجئے، لوگ کیا کچھ کہہ رہے ہیں۔
محمود احمد غزنوی بھائی،،فریاد ہے۔۔۔ کاشفی صاحب کہاں ہیں۔۔۔ خبرلیجئے، لوگ کیا کچھ کہہ رہے ہیں۔
اوہ اوپر آپ ہی کے دلچسپ تجربے کا حقیقی تجربہ بھی سامنے آ گیا۔ایم کیو ایم والوں کی ایک بات اچھی ہے کہ انکے پاس جواب نہ ہو تو اتنے زور سے دھاڑ ے مار کر روتے ہیں کہ سبھی کی توجہ انکی طرف مبزول ہوجاتی ہے ۔۔۔
بتایئے ۔۔۔ بات کالے الو کی ہورہی ہے اور بک بک پخ پخ کس کو کہا جارہا ہے جبکہ عوامی اکثریت کالے الو کی بک بک پخ پخ سے ویسے ہی تنگ ہیں ۔۔۔
بات کیا ہوئی اور بات کو کہا لے گئے سورہ اخلاص ، انکے بڑے یہ اور وہ ۔۔۔
یہ تو مجھے دوسرے بتاتے تھے کہ یہ لوگ جواب دینے کی بجائے الٹا ، الٹے سیدھے الزامات کے عادی ہیں ، یقین اس وقت بھی تھا ، اب تو پکا یقین ہے ۔۔۔
آپ لوگ اپنے طور ایک چھوٹا سا دلچسپ تجربہ کرکے دیکھ لیجئے
ترکیب : کسی کٹر بھی ایم کیو ایم والے سے سوال کیجیئے کہ فلانا بھتہ خوری غنڈہ گردی میں ایم کیو ایم ملوث ہے ۔۔۔
یقین مانیئے جواب میں وہ یہ نہیں کہے گا کہ "نہیں یہ جھوٹ غلط ہے "
وہ کہے گا " ارے بھئی تو اے این پی ، جماعت اسلامی ، اور پی پی پی بھی تو یہی کرتے ہیں ، انکو کچھ نہیں بولتے آپ لوگ "
سمجھے ، یعنی انکار نہیں کرینگے ۔۔بلکہ الٹا سوال داغینگے
ہے کوئی ان رونے والوں کو چپ کرانے والا ؟؟؟
ایم کیو ایم والوں کی ایک بات اچھی ہے کہ انکے پاس جواب نہ ہو تو اتنے زور سے دھاڑ ے مار کر روتے ہیں کہ سبھی کی توجہ انکی طرف مبزول ہوجاتی ہے ۔۔۔

لڑکے! جذباتی کیوں ہوتے ہووووو۔۔۔۔تعصب پسندوں کو ہمیشہ مہاجروں اور الطاف حسین کے بارے میں غلط باتیں سن کر خوشی ہوتی ہے۔ اور ان کا تجزیہ درست قرار دیا جاتا ہے۔۔
جو اپنے تجزئے کو خود صحیح ثابت نہ کرسکے۔۔اور خود پھس جائے جیسا کہ کنٹینرز والے معاملے میں ہوا ہے تو وہ اسی طرح باتیں کریں گے۔۔
خیر الطاف حسین کا پوری دنیا مل کر کچھ نہیں بگاڑ سکتی۔۔جس کے ساتھ اللہ ہو۔۔اس کو یہ تعصب پسند لوگ کچھ نہیں کرسکتے۔۔
ارے بھائیوں،
اس جماعت سے قبل کسی نے بھتہ نہیں لیا،
جب امن کمیٹی بنی تو اس کے اطراف کے علاقے ان کی ذد میں بھتہ ،
اے این پی والے پختون ایریا میں بھتہ،
جماعت اسلامی تو عرصہ دراز سے ہے کبھی بھتہ مافیا کا نہیں سنا اس معصوم گروپ پر الزام ہے
جب کہ ایم کیو ایم کے علاقے سے کوئی بھتہ دیے بغیر بچ جائے۔
بہت پہلے کی بات ہے رکن الدین ایڈوکیٹ کا بیٹا زاہد اختر ایم کیو ایم کا خاص کارکن تھا
اس نے ایک مسجد کے امام کو اغواء کی اور اس سے بھتہ مانگا، تقریبا 40 سے 50 ہزار لے کر چھوڑا ہوگا۔
اللہ دیکھ رہا ہے اللہ نے ایسی سنی کہ وہ ایسی موت مرا کہ میں اپنے دشمنوں کے لئے بھی نہیں مانگتا۔
رکن الدین اور اس کی اہلیہ اس مسجد امام کے گھر ذاہد اختر کی موت کے بعد آئی تھیں اور معافی کی بھیگ مانگی۔
اللہ کا انصاف بے آواز ہے۔