عمران فاروق کو الگ سیاسی جماعت بنانے پر قتل کیا گیا۔۔سکاٹ لینڈ یارڈ

کاشفی

محفلین
لڑکے! جذباتی کیوں ہوتے ہووووو۔۔۔ ۔
پورے پاکستان کی ایک ہی خواہش ہے کہ کسی طرح کراچی کو مہاجروں کے ہاتھ سے چھین لیا جائے۔ سونے کی چڑیا جو ہے اور یہ ہوگا نہیں۔۔
تو ان کو ایسی باتوں سے خوشی ملتی ہے تو ملنے دیجیے۔۔۔ ہمارے بھائی ہیں۔ وہ خوش اور ہم بھی خوش۔۔۔ ;)
جی بہتر نہیں ہوریا ہوں اب جذباتی۔۔
کیا کروں جذبات میں بہہ جاتا ہوں اور غیروں کو مذید خوش و خرم کرجاتا ہوں۔۔

مہاجروں کو اپنی کی ہوئی غلطیوں کی معافی مانگنی چاہیئے کہ انہوں نے غیروں کے لیئے قربانیاں دی ہیں۔۔ جو غیر اب ان کی نسلوں کو سرے عام قربان کررہے ہیں۔۔
 
پخ پخ کرنے والوں کی نسل ہی خراب ہے۔۔جب ہی وہ انسان کو جانور سے ملاتے ہیں۔۔۔ اس میں قصور صرف اور صرف ان کے بڑوں کا ہے۔۔

یہ بات تو سب کو معلوم ہے کہ پخ پخ کرنے والا کالا الو کے سوا کوئی نہیں ، جس پر آپ نے خود ہی بتایا کہ اسکی نسل خراب ہے ،
انسان کو جانور سے نہیں ملایا ، بلکہ جانور کو جانور سے ملایا ہے جنکے لوگ انسان کو انسان نہیں سمجھتے ۔۔

بڑوں کے بارے میں الفاظ ہمیشہ صحیح استعمال کی جائے۔۔
بڑا ہو تب نا ؟؟ وہ تو جتنا بڑا اتنا سڑا ہے ۔۔۔

ورنہ تو مجھ جیسا بندہ بھی غلط الفاظ استعمال کرنے والوں کے بڑوں کے بارے میں غلط الفاظ استعمال کرسکتا ہے۔۔ انسان ہوں غلطی کرسکتا ہوں۔۔
یہ آپ کی غلطی نہیں ایم کیو ایم کی پالیسی ہے

جب کچھ نہیں ہو بولنے کے لیئے اور مشہوری چاہیئے تو الطاف حسین کے بارے میں یا مہاجروں کے بارے میں غلط بولنا شروع کردو۔۔یہ ہے پخ پخ کرنے والوں کا طریقہ۔۔جو وہ ہمیشہ سے کرتے ہیں۔۔۔
ایم والے بھی یہی کچھ کرتے ہیں بلکہ یہ روایت تو انہیں سے چلی آرہی غیر مہاجر کے بارے میں بولنا ، پخ پخ کا یہ طریقہ انہیں کا ایجاد کردہ ہے
 
کاشفی

محفلین
دو قومی نظریے کے تحت حاصل ہونے والے ملک کو مہاجروں سے تعصب رکھنے والوں کے بڑوں نے 1971 میں دو ٹکڑے کر دیا۔۔۔۔
اللہ نے رحم کیا بنگلہ دیش بن گیا۔۔
یارب العالمین مزید رحم کر میرے مولا۔۔۔آمین
 
جی بہتر نہیں ہوریا ہوں اب جذباتی۔۔
کیا کروں جذبات میں بہہ جاتا ہوں اور غیروں کو مذید خوش و خرم کرجاتا ہوں۔۔

مہاجروں کو اپنی کی ہوئی غلطیوں کی معافی مانگنی چاہیئے کہ انہوں نے غیروں کے لیئے قربانیاں دی ہیں۔۔ جو غیر اب ان کی نسلوں کو سرے عام قربان کررہے ہیں۔۔
بالکل۔۔
ویسے بھی کراچی ہماری جاگیر ہے۔۔۔
جتنا کچھ ہم چھوڑ کر آئے ہیں اس حساب سے کراچی بھی کم ہے۔۔۔
تو حیدرآباد، میرپور خاص، نوابشاہ اور سکھر کو بھی اب اپنی جاگیر سمجھنا چاہیے ہمیں۔۔۔
کسی کو تکلیف ہو تو معذرت۔۔۔:laugh:
 
دو قومی نظریے کے تحت حاصل ہونے والے ملک کو مہاجروں سے تعصب رکھنے والوں کے بڑوں نے 1971 میں دو ٹکڑے کر دیا۔۔۔ ۔
اللہ نے رحم کیا بنگلہ دیش بن گیا۔۔
یارب العالمین مزید رحم کر میرے مولا۔۔۔ آمین
اور سب جانتے ہیں کہ اس کارنامے میں کون سے دو صوبے ملوث تھے۔۔۔ مگر مانیں گے نہیں۔۔۔
 
جی بہتر نہیں ہوریا ہوں اب جذباتی۔۔
کیا کروں جذبات میں بہہ جاتا ہوں اور غیروں کو مذید خوش و خرم کرجاتا ہوں۔۔

مہاجروں کو اپنی کی ہوئی غلطیوں کی معافی مانگنی چاہیئے کہ انہوں نے غیروں کے لیئے قربانیاں دی ہیں۔۔ جو غیر اب ان کی نسلوں کو سرے عام قربان کررہے ہیں۔۔
صحیح کہا
غیروں کے لیے قربانی دی ، پاکستان کے لیے نہیں ، اور وہ غیر ہی ہے جس نے کالے الو کو اپنی گود میں بٹھا رکھا ہے ،
جس سے آزادی کے لیے لوگوں نے اپنی جانیں قربان کی ، خواہ حقیقتا مہاجر ہو کہ غیر مہاجر
 
۔۔۔۔ہم رہے نہ رہے نظریہ الطاف زندہ رہے گا۔۔
بارے کچھ "نظریہِ الطاف" کا بیاں ہوجائے۔۔۔ایک نظریہ تو ہم نے وہ سنا تھا جسکے نتیجے میں لاکھوں لوگ بہار، یوپی، حیدرآباد دکن ، بھوپال اور مشرقی پنجاب وغیرہ سے چل کرصعوبتیں برداشت کرتے ہوئے موجودہ پاکستان چلے آئے۔۔۔اور کسی نے اسے دو قومی نظریہ کہا اور کسی نے نظریہ پاکستان۔۔۔لیکن یہ "نظریہِ الطاف" کیا ہے؟ کچھ اسکی وضاحت بھی فرمادیں۔۔۔کچھ کچھ سنا ہے کہ اس نظریے کے مطابق بہار، یوپی، حیدرآباد دکن، بھوپال اور مشرقی پنجاب سے آنے والے انسانوں کے اس عمل کو Biggest blunder of the history قرار دیا گیا ہے؟ کہیں یہ وہی تو نہیں؟
 
کاشفی

محفلین

یہ بات تو سب کو معلوم ہے کہ پخ پخ کرنے والا کالا الو کے سوا کوئی نہیں ، جس پر آپ نے خود ہی بتایا کہ اسکی نسل خراب ہے ،
انسان کو جانور سے نہیں ملایا ، بلکہ جانور کو جانور سے ملایا ہے جنکے لوگ انسان کو انسان نہیں سمجھتے ۔۔

بڑا ہو تب نا ؟؟ وہ تو جتنا بڑا اتنا سڑا ہے ۔۔۔

یہ آپ کی غلطی نہیں ایم کیو ایم کی پالیسی ہے

ایم والے بھی یہی کچھ کرتے ہیں بلکہ یہ روایت تو انہیں سے چلی آرہی غیر مہاجر کے بارے میں بولنا ، پخ پخ کا یہ طریقہ انہیں کا ایجاد کردہ ہے

کیا بحث کروں۔۔مہاجروں کے بارے میں ، ایم کیو ایم کے بارے میں اور کراچی کے بارے میں بغض رکھنے والوں کے ساتھ بہت جلد اللہ رب العزت انصاف کرے گا۔۔ انشاء اللہ
کن کے لوگ کن کو انسان نہیں سمجھتے ۔ اور کس کی نسل خراب ہے۔۔۔۔بڑوں سے پوچھئے۔۔۔
جن کے لوگ عورتوں کو بیچتے ہیں۔۔۔
جن کے لوگ عورتوں پر ظلم کرتے ہیں۔۔زنا کرتے ہیں۔۔
بیرون ملک ہیروئن اسمگل کرتے ہیں۔
جو پوری دنیا میں پاکستان کا نام رسوا کرتے ہیں۔
جو دنیا میں دہشت گردی کرتے پھرتے ہیں۔۔
جو مہاجروں کو قتل کرکے نالوں میں پھنکنے والوں کے اقدام کو درست قرار دیتے ہیں اور اس پر خوشیاں مناتے پھرتے ہیں۔
اس میں قصور سارا کا سارا ان کا ہے ۔۔جن کے بڑے ہمیشہ سے جھوٹ بولتے ہوئے آرہے ہیں۔۔۔ اور اسلام کے نام پر لوگوں کو بیوقوف بنارہے ہیں۔۔ اور جو الطاف حسین ، مہاجر اور کراچی کے بارے میں تعصب اور بغض رکھتے ہیں۔۔
مشہور ہونے کا کوئی اور طریقہ ڈھونڈا چاہیئے تعصب پسندوں کو۔۔۔ جائیں وزیرستان اور دیگر جگہوں پر اپنے لوگوں کو بچائیں۔۔ اس طرح مشہوری حاصل کریں لوگ۔۔
 
جی بہتر نہیں ہوریا ہوں اب جذباتی۔۔
کیا کروں جذبات میں بہہ جاتا ہوں اور غیروں کو مذید خوش و خرم کرجاتا ہوں۔۔

مہاجروں کو اپنی کی ہوئی غلطیوں کی معافی مانگنی چاہیئے کہ انہوں نے غیروں کے لیئے قربانیاں دی ہیں۔۔ جو غیر اب ان کی نسلوں کو سرے عام قربان کررہے ہیں۔۔

جن کو بیٹھے بٹھائے ملک مل گیا وہ کیا جانیں قربانی کا مفہوم۔۔۔
ویسے تاریخ بتاتی ہے کہ پہلے قتل عام یہاں سے شروع ہوا اور پھر اس کا ردعمل بھارت میں ہوا۔۔۔
تو ہماری قربانیاں پہلے بھی کسی اور نے نہیں کی تھیں۔۔۔ سمجھ تو گئے ہوں گے آپ۔۔۔
 
x boy

محفلین
بارے کچھ "نظریہِ الطاف" کا بیاں ہوجائے۔۔۔ ایک نظریہ تو ہم نے وہ سنا تھا جسکے نتیجے میں لاکھوں لوگ بہار، یوپی، حیدرآباد دکن ، بھوپال اور مشرقی پنجاب وغیرہ سے چل کرصعوبتیں برداشت کرتے ہوئے موجودہ پاکستان چلے آئے۔۔۔ اور کسی نے اسے دو قومی نظریہ کہا اور کسی نے نظریہ پاکستان۔۔۔ لیکن یہ "نظریہِ الطاف" کیا ہے؟ کچھ اسکی وضاحت بھی فرمادیں۔۔۔ کچھ کچھ سنا ہے کہ اس نظریے کے مطابق بہار، یوپی، حیدرآباد دکن، بھوپال اور مشرقی پنجاب سے آنے والے انسانوں کے اس عمل کو Biggest blunder of the history قرار دیا گیا ہے؟ کہیں یہ وہی تو نہیں؟
:bomb: جب بھی لکھتے ہیں زبردست لکھتے ہیں
 
اس میں کوئی دو رائے نہیں۔۔۔۔
 
بھائی جناب۔۔ میرے لییے آپ غیر ہیں۔۔ اور ہر غیر سے میں نظریہ شیئرنہیں کرتا۔۔۔

الطاف حسین نے جو کچھ کہا وہ صحیح کہا۔۔اس طرح کی بات مولانا ابوالکلام آزاد رحمتہ اللہ علیہ بھی کہہ چکے ہیں۔۔
مہاجروں نے غیروں کے لیئے قربانیاں دے کر بہت بڑی غلطی کی ہے۔۔ اور یہ غیر اب ان کی نسل کشی پر اُتر آئے ہیں۔۔
اور بھی بہت سی باتیں ہیں۔۔ سب بیان کرنا مناسب نہیں۔۔
 
x boy

محفلین
مبشر لقمان کا پروگرام کھرا سچ میں اسی طرح کی باتیں ہورہی تھیں اس نے باتوں میں کہا اب ایم کیو ایم والے اس کے پروگرام میں نہیں آتے ہیں
مجھے بائیکاٹ کیا ہوا ہے
 
مبشر لقمان کا پروگرام کھرا سچ میں اسی طرح کی باتیں ہورہی تھیں اس نے باتوں میں کہا اب ایم کیو ایم والے اس کے پروگرام میں نہیں آتے ہیں
مجھے بائیکاٹ کیا ہوا ہے
اس بارے میں مجھے کچھ نہیں پتا۔۔
لیکن مبشر لقمان کتنا کھرا اور سچا ہے اس کی وضاحت اس کی ویڈیوز کر چکی ہیں۔
 
کاشفی

محفلین
کراچی میں ایم کیو ایم نے تو بنگالیوں کی ناک میں دم کیا ہوا ہے اور آج اتنی ہمدردی۔
بنگالی مسلمان ہیں۔۔۔۔جنہوں نے تعصب پسند قابض لوگوں کے بجائے اردو اسپینکگ مسلمانوں کا قتل عام کیا۔۔۔ مشرقی پاکستان میں۔۔
لیکن کراچی میں ہر کوئی اپنی اپنی زندگی گزارنے میں آزاد ہے بشمول بنگالی۔۔۔
مہاجروں نے بنگالی مسلمانوں کے ناک میں دم نہیں کیا ہوا۔۔بلکہ ان لوگوں نے ناک میں دم کیا ہوا ہے جن کے بڑے مہاجروں کی نسل کشی کررہے ہیں۔۔۔
 
x boy

محفلین
چلو ہم سب مسلمان ہوکے اللہ کو یاد کرتے ہیں ظہر کا وقت ہوا چاہتا ہے
ایم کیو ایم والے یا دوسرے کم از کم اللہ کے لئے کراچی پر ظلم بند کرو،
میں بھی مہاجر ہوں لیکن میں اس موومنٹ کو نہیں مانتا۔
کیونکہ بھتہ ہماری دکان سے بھی جاتا ہے ایم کیو ایم کے نام پر ورنہ گھر کے کسی افراد کو قتل کرنے کی دھمکی۔
 
کاشفی

محفلین
مبشر لقمان کا پروگرام کھرا سچ میں اسی طرح کی باتیں ہورہی تھیں اس نے باتوں میں کہا اب ایم کیو ایم والے اس کے پروگرام میں نہیں آتے ہیں
مجھے بائیکاٹ کیا ہوا ہے

مبشر لقمال کو مشہوری چاہیئے اپنے کالے کرتوتوں کا پراسچیت کرنا چاہ رہا ہے ۔۔۔ اس کا ایک پروگرام اس کے کرتوت کھولنے کے لیئے کافی ہیں۔۔مبشر لقمان اور کاشف عباسی کی بیگم ساتھ ساتھ ایک پروگرام کررہی تھی ریاض ملک کے ساتھ۔۔ وہ پروگرام ہی کافی ہے ۔۔مبشر لقمان کے کرتوتوں کو کھولنے کے لیئے۔۔لیکن مہاجر دشمن حضرات کو وہ پروگرام نظر نہیں آئے گا۔۔;)
 
کاشفی

محفلین
چلو ہم سب مسلمان ہوکے اللہ کو یاد کرتے ہیں ظہر کا وقت ہوا چاہتا ہے
ایم کیو ایم والے یا دوسرے کم از کم اللہ کے لئے کراچی پر ظلم بند کرو،
میں بھی مہاجر ہوں لیکن میں اس موومنٹ کو نہیں مانتا۔
کیونکہ بھتہ ہماری دکان سے بھی جاتا ہے ایم کیو ایم کے نام پر ورنہ گھر کے کسی افراد کو قتل کرنے کی دھمکی۔
تعصب پسند نماز پڑھنے جانے سے پہلے مہاجروں سے تعصب اور بغض اپنے دلوں اور دماغوں سے نکال دیں۔۔
اللہ کی گرفت بہت مضبوط ہے۔۔تمہارے تعصب کی وجہ کر تمہیں تمہارے ہی لوگ طالبان کی شکل میں ملیں گے جو تعصب پسندوں کو کہیں کا نہیں چھوڑیں گے۔۔
اپنے لوگوں کی فکر کرو۔ اور اللہ اللہ کرو۔۔۔
 
Top