عمران فاروق کو الگ سیاسی جماعت بنانے پر قتل کیا گیا۔۔سکاٹ لینڈ یارڈ

اس میں کوئی دو رائے نہیں۔۔۔ ۔
آپکا بہت شکریہ کہ آپ نے لگی لپٹی رکھے بغیر اپنا موقف واضح کردیا۔۔۔اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اگر یہ Biggest blunder of the history تھا، تو موردِ الزام کس کو قرار دینا چاہئیے، کس کو کوسنے دینا چاہئیں؟۔۔۔منطق تو یہی کہتی ہے کہ جنہوں نے یہ بلنڈر کیا۔۔۔درست؟ یعنی دوسرے لفظوں میں جو لوگ یہاں ہجرت کرکے آئے، اب انکی اولاد اپنے آباواجداد کو کوس رہی ہے۔۔۔۔۔معاف کیجئے گا، اس شکست خوردہ ذہنیت پر مبنی نظریے کو دیکھ کر اور اس عجیب صورتحال پر اکبر الہ آبادی کا یہ شعر ذہن مین میں آتا ہے کہ:

ڈارون صاحب حقیقت سے نہایت دور تھے
میں نہ مانوں گا کہ مُورث آپکے لنگور تھے۔۔

یعنی عالمِ ارواح میں ان ہجرت کرنے والے مسلمانوں کی روحیں بہت خوش ہوتی ہونگیں جب انہی کی اولادیں انکو کوستے ہوئے یہ کہہ رہی ہونگیں کہ جناب آپ لوگون کا مسلمان قومیت والا نظریہ تو بالکل غلط تھا، ہم تو اردو اسپیکنگ لوگ ہیں ، آپ نے کیوں ہمیں ہمارے آبائی وطن میں پیدا نہیں ہونے دیا۔۔۔۔آپ جو یہ سمجھ کر خوش ہوتےرہے ہیں کہ ہم نے یہ ہجرت اللہ اور اسکے رسول کیلئے کی ہے، تو بابا جان یہ سب آپکی غلط فہمی اور بیوقوفی تھی۔۔۔
کہا فرعون نے خدا ہوں میں
ڈارون بولا بوزنہ ہوں میں۔
سن کے کہنے لگے میرے اک دوست
قدرِ ہرکس، بقدرِ ہمتِ اوست۔۔۔۔
 
کیا بحث کروں۔۔مہاجروں کے بارے میں ، ایم کیو ایم کے بارے میں اور کراچی کے بارے میں بغض رکھنے والوں کے ساتھ بہت جلد اللہ رب العزت انصاف کرے گا۔۔ انشاء اللہ
کن کے لوگ کن کو انسان نہیں سمجھتے ۔ اور کس کی نسل خراب ہے۔۔۔ ۔بڑوں سے پوچھئے۔۔۔
جن کے لوگ عورتوں کو بیچتے ہیں۔۔۔
جن کے لوگ عورتوں پر ظلم کرتے ہیں۔۔زنا کرتے ہیں۔۔
بیرون ملک ہیروئن اسمگل کرتے ہیں۔
جو پوری دنیا میں پاکستان کا نام رسوا کرتے ہیں۔
جو دنیا میں دہشت گردی کرتے پھرتے ہیں۔۔
جو مہاجروں کو قتل کرکے نالوں میں پھنکنے والوں کے اقدام کو درست قرار دیتے ہیں اور اس پر خوشیاں مناتے پھرتے ہیں۔
اس میں قصور سارا کا سارا ان کا ہے ۔۔جن کے بڑے ہمیشہ سے جھوٹ بولتے ہوئے آرہے ہیں۔۔۔ اور اسلام کے نام پر لوگوں کو بیوقوف بنارہے ہیں۔۔ اور جو الطاف حسین ، مہاجر اور کراچی کے بارے میں تعصب اور بغض رکھتے ہیں۔۔
مشہور ہونے کا کوئی اور طریقہ ڈھونڈا چاہیئے تعصب پسندوں کو۔۔۔ جائیں وزیرستان اور دیگر جگہوں پر اپنے لوگوں کو بچائیں۔۔ اس طرح مشہوری حاصل کریں لوگ۔۔
ایم کیو ایم پالیسی کی اعلیٰ مثال ۔۔۔
یی سب کالے کرتوت یہ لوگ کرے الزامات دوسرے پر
 
جن کو بیٹھے بٹھائے ملک مل گیا وہ کیا جانیں قربانی کا مفہوم۔۔۔
جن کو بیٹھے بٹھائے کراچی مل گیا ، وہ تو کسی کو نہیں جانتے ،

ویسے تاریخ بتاتی ہے کہ پہلے قتل عام یہاں سے شروع ہوا اور پھر اس کا ردعمل بھارت میں ہوا۔۔۔
تو ہماری قربانیاں پہلے بھی کسی اور نے نہیں کی تھیں۔۔۔ سمجھ تو گئے ہوں گے آپ۔۔
آپ سے کوئی یہ نہیں کہہ رہا کہ آپ اپنی گیتا پر یقین نہ کرے
 
تعصب پسند نماز پڑھنے جانے سے پہلے مہاجروں سے تعصب اور بغض اپنے دلوں اور دماغوں سے نکال دیں۔۔

آپ نماز پڑھ لے یہ بھی بہت ہے ، تعصب بھی نکل جائے گا آپ کے دل سے ان شاء اللہ ۔۔۔اللہ کے بندے بنے ، ایم کیو ایم کے نہیں
 

کاشفی

محفلین
آپکا بہت شکریہ کہ آپ نے لگی لپٹی رکھے بغیر اپنا موقف واضح کردیا۔۔۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اگر یہ Biggest blunder of the history تھا، تو موردِ الزام کس کو قرار دینا چاہئیے، کس کو کوسنے دینا چاہئیں؟۔۔۔ منطق تو یہی کہتی ہے کہ جنہوں نے یہ بلنڈر کیا۔۔۔ درست؟ یعنی دوسرے لفظوں میں جو لوگ یہاں ہجرت کرکے آئے، اب انکی اولاد اپنے آباواجداد کو کوس رہی ہے۔۔۔ ۔۔معاف کیجئے گا، اس شکست خوردہ ذہنیت پر مبنی نظریے کو دیکھ کر اور اس عجیب صورتحال پر اکبر الہ آبادی کا یہ شعر ذہن مین میں آتا ہے کہ:

ڈارون صاحب حقیقت سے نہایت دور تھے
میں نہ مانوں گا کہ مُورث آپکے لنگور تھے۔۔

یعنی عالمِ ارواح میں ان ہجرت کرنے والے مسلمانوں کی روحیں بہت خوش ہوتی ہونگیں جب انہی کی اولادیں انکو کوستے ہوئے یہ کہہ رہی ہونگیں کہ جناب آپ لوگون کا مسلمان قومیت والا نظریہ تو بالکل غلط تھا، ہم تو اردو اسپیکنگ لوگ ہیں ، آپ نے کیوں ہمیں ہمارے آبائی وطن میں پیدا نہیں ہونے دیا۔۔۔ ۔آپ جو یہ سمجھ کر خوش ہوتےرہے ہیں کہ ہم نے یہ ہجرت اللہ اور اسکے رسول کیلئے کی ہے، تو بابا جان یہ سب آپکی غلط فہمی اور بیوقوفی تھی۔۔۔
کہا فرعون نے خدا ہوں میں
ڈارون بولا بوزنہ ہوں میں۔
سن کے کہنے لگے میرے اک دوست
قدرِ ہرکس، بقدرِ ہمتِ اوست۔۔۔ ۔

انیس بھائی وہی بغض اور تعصب کی باتیں شروع کردیں غیروں نے۔۔ کوسنا اور ہوتا ہے۔۔اور غلطی کی نشاندہی کرنا اور۔۔۔
اسلام کے نام پر لوگوں کو کب تک بیوقوف بنایا جائے گا۔۔۔ جھوٹ بولتے لوگ تھکتے نہی۔۔۔ کہا جاتا تھا کہ پاکستان ہمیشہ رہنے کے لیئے بنا ہے۔۔ تعصب پسندوں نے 1971 میں پاکستان توڑ دیا۔۔ لیکن پھر بھی جھوٹے لوگ وہی راگ الاپتے رہتے ہیں کہ پاکستان ہمیشہ قائم رہنے کے لیئے بنا ہے۔۔۔واٹ از دز۔۔ٹوٹنے کے بعد ۔۔قائم کیسے رہا جاتا ہے۔۔۔:)
بغض اور تعصب کی آگ سے لوگوں کو نکل آنا چاہیئے۔۔۔۔ سچ بولنا چاہیئے۔۔۔
وہی گھسی پٹی اور من گھڑت کہانیاں سننانے لگتے ہیں لوگ۔۔
 

کاشفی

محفلین

آپ نماز پڑھ لے یہ بھی بہت ہے ، تعصب بھی نکل جائے گا آپ کے دل سے ان شاء اللہ ۔۔۔ اللہ کے بندے بنے ، ایم کیو ایم کے نہیں
میں آپ کو بتا کر نماز پڑھوں۔۔ارے غیروں کو بتانا ضروری ہے کیا کہ میں مسلمان ہوں کہ نہیں۔۔۔؟
خود مسلمان بن کر رہو۔۔اور اسلامی تعلیمات پر عمل کرو۔۔دوسروں کے مذہب میں دخل اندازی نہیں کرنا چاہیئے لوگوں کو۔۔۔افاقہ ہوگا۔۔
ایم کیو ایم میرے اپنے ہیں۔۔جب کہ ایم کیو ایم کے دشمن غیر ہیں۔۔۔ خوش رہیئے۔۔
 
بھارتیوں نے کبھی پاکستان نہ تسلیم کیا ہے نہ کرینگے ، اسی لیے بار بار کہتے ہیں کہ
پاکستان ہمیشہ قائم رہنے کے لیے نہیں بنا
اسی لیے انہوں پاکستان کو توڑنا شروع کیا اور اب انکا لندنی لیڈر کالا الو کراچی کے پیچھے لگا ہؤا ہے ۔۔
 
میں آپ کو بتا کر نماز پڑھوں۔۔ارے غیروں کو بتانا ضروری ہے کیا کہ میں مسلمان ہوں کہ نہیں۔۔۔ ؟
کیوں کیا ہرج ہے ؟ شرم آتی ہے بتانے میں ؟؟
خود مسلمان بن کر رہو۔۔اور اسلامی تعلیمات پر عمل کرو۔۔دوسروں کے مذہب میں دخل اندازی نہیں کرنا چاہیئے لوگوں کو۔۔۔ افاقہ ہوگا۔۔
اچھا خود جو دوسروں کا "اسلام کا ٹھیکدار" ، "ملا " اور پتا نہیں کیا کیا کہتے ہیں ، اس وقت اسلامی تعلیمات کہا چلی جاتی ہے ۔۔۔

ایم کیو ایم میرے اپنے ہیں۔۔جب کہ ایم کیو ایم کے دشمن غیر ہیں۔۔
اپنے ہی اپنوں کو مارتے ہیں
اسی لیے تو کہتا ہوں ۔
دشمن نہ کرے دوست نے وہ کام کیا ہے ۔
عمر بھر غم کا انعام دیا ہے
 

کاشفی

محفلین
بھارتیوں نے کبھی پاکستان نہ تسلیم کیا ہے نہ کرینگے ، اسی لیے بار بار کہتے ہیں کہ
پاکستان ہمیشہ قائم رہنے کے لیے نہیں بنا
اسی لیے انہوں پاکستان کو توڑنا شروع کیا اور اب انکا لندنی لیڈر کالا الو کراچی کے پیچھے لگا ہؤا ہے ۔۔
یہاں بھارتیوں کی بات نہیں۔۔۔ بلکہ بھارتی فلمیں دیکھنے والے، ان کے ساتھ روابط استوار کرنے والوں کے بڑے لوگوں کے چھوٹے بچوں کو میری بات سمجھ نہیں آئے گی۔
بندہ اگر انسان دا پتر ہے تو سچ بولنا چاہیئے۔۔۔
ایک ٹوٹی ہوئی چیز کو کس طرح کوئی کہہ سکتا ہے کہ وہ ہمیشہ قائم ہونے کے لیئے بنی تھی۔۔جب کہ وہ چیز ٹوٹ چکی ہو۔۔۔یہ باتیں لوگوں کو سمجھ نہیں آتیں۔۔کیونکہ ان کے دماغ میں مہاجر دشمنی بھری پڑی ہے۔۔۔
جب کہ کہنا اس طرح چاہیئے کہ دنیا کی کوئی بھی طاقت پاکستان کو صفحہء ہستی سے مٹا نہیں سکتی جب تک اللہ نہ چاہے۔۔۔ جو کہ تمام مہاجر کہتے ہیں اور اس پر یقین رکھتے ہیں۔۔
 

کاشفی

محفلین
کیوں کیا ہرج ہے ؟ شرم آتی ہے بتانے میں ؟؟

اچھا خود جو دوسروں کا "اسلام کا ٹھیکدار" ، "ملا " اور پتا نہیں کیا کیا کہتے ہیں ، اس وقت اسلامی تعلیمات کہا چلی جاتی ہے ۔۔۔


اپنے ہی اپنوں کو مارتے ہیں
اسی لیے تو کہتا ہوں ۔
دشمن نہ کرے دوست نے وہ کام کیا ہے ۔
عمر بھر غم کا انعام دیا ہے
ہرج اور شرم وغیرہ کی بات نہیں ۔۔کیونکہ مجھے معلوم نہیں کہ جس کو میں بتا رہا ہوں۔۔وہ بےغیرت کہیں مسلمانوں کا دشمن تو نہیں امریکہ کی طرح۔۔۔ اس لیئے بتانے کا کوئی فائدہ نہیں۔۔بتانے سے اجتناب کرنا چاہیئے۔۔۔ کیونکہ امریکہ مسلمانوں کی بجا دیتا ہے۔۔۔۔:)۔۔ اور ساتھ ساتھ مسلمان بھی بہت سارے ہیں۔۔ اگر مسلمان ہے تو کون سا مسلمان ہے۔۔۔ میری باتوں سے معلوم ہوجانا چاہیے لوگوں کہ میں کیا ہوں۔۔۔ اندازاہ لگانے تو میں لوگ کافی ماہر ہیں۔۔
اسلامی تعلیمات یہی ہے کہ دوسروں کے دین میں دخل اندازی مت کرو۔۔خواہ مخواہ۔ اور جو غلط لوگ دین کے ٹھیکدار بن کر اسلام کو بدنام کررہے ہیں ان کو غلط ہی کہو۔۔۔ اور ان کی پیروی مت کرو۔۔۔
دشمن نہ کرے دوست نے وہ کام کیا ہے۔۔۔۔ بھائی دوست ہی دوست کے کام آتا ہے۔ ہمارے ملک میں ایسا ہی ہوریا ہے۔۔۔ سوری ہمارے بولنے سے ناراض تو نہیں ہوگئے۔۔۔
 
آپکا بہت شکریہ کہ آپ نے لگی لپٹی رکھے بغیر اپنا موقف واضح کردیا۔۔۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اگر یہ Biggest blunder of the history تھا، تو موردِ الزام کس کو قرار دینا چاہئیے، کس کو کوسنے دینا چاہئیں؟۔۔۔ منطق تو یہی کہتی ہے کہ جنہوں نے یہ بلنڈر کیا۔۔۔ درست؟ یعنی دوسرے لفظوں میں جو لوگ یہاں ہجرت کرکے آئے، اب انکی اولاد اپنے آباواجداد کو کوس رہی ہے۔۔۔ ۔۔معاف کیجئے گا، اس شکست خوردہ ذہنیت پر مبنی نظریے کو دیکھ کر اور اس عجیب صورتحال پر اکبر الہ آبادی کا یہ شعر ذہن مین میں آتا ہے کہ:

ڈارون صاحب حقیقت سے نہایت دور تھے
میں نہ مانوں گا کہ مُورث آپکے لنگور تھے۔۔

یعنی عالمِ ارواح میں ان ہجرت کرنے والے مسلمانوں کی روحیں بہت خوش ہوتی ہونگیں جب انہی کی اولادیں انکو کوستے ہوئے یہ کہہ رہی ہونگیں کہ جناب آپ لوگون کا مسلمان قومیت والا نظریہ تو بالکل غلط تھا، ہم تو اردو اسپیکنگ لوگ ہیں ، آپ نے کیوں ہمیں ہمارے آبائی وطن میں پیدا نہیں ہونے دیا۔۔۔ ۔آپ جو یہ سمجھ کر خوش ہوتےرہے ہیں کہ ہم نے یہ ہجرت اللہ اور اسکے رسول کیلئے کی ہے، تو بابا جان یہ سب آپکی غلط فہمی اور بیوقوفی تھی۔۔۔
کہا فرعون نے خدا ہوں میں
ڈارون بولا بوزنہ ہوں میں۔
سن کے کہنے لگے میرے اک دوست
قدرِ ہرکس، بقدرِ ہمتِ اوست۔۔۔ ۔
نہیں ان کو کوسنے اس لیے نہیں دیے جا سکتے کہ وہ لوگ معصوم اور بھولے بھالے تھے۔۔
ان کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا کہ وہ کن متعصب لوگوں کے درمیان پھنسنے جارہے ہیں۔۔۔ ہاں اگر وہ یہ جان کر ایسا کرتے تو ان کو بھی کوسنے دیے جاتے۔۔۔
اب میں جو سب کچھ ہوتا دیکھ رہا ہوں۔۔ میں غلطی نہیں کرنے والا۔۔
کہنے کا مقصد یہ ہے کہ جو ہوگیا سو ہوگیا۔۔۔ اب میں کراچی کو اپنی جاگیر مانتا ہوں۔۔۔
اب میں یہاں سے ہجرت نہیں کرنے والا۔۔۔(زیادہ گہرائی میں نہ جائیے گا، مطلب میرا وہی ہے جو آپ سوچ رہے ہیں۔۔۔;))
 
پخ پخ کرنے والوں کی نسل ہی خراب ہے۔۔جب ہی وہ انسان کو جانور سے ملاتے ہیں۔۔۔ اس میں قصور صرف اور صرف ان کے بڑوں کا ہے۔۔
:)
بڑوں کے بارے میں الفاظ ہمیشہ صحیح استعمال کی جائے۔۔ ورنہ تو مجھ جیسا بندہ بھی غلط الفاظ استعمال کرنے والوں کے بڑوں کے بارے میں غلط الفاظ استعمال کرسکتا ہے۔۔ انسان ہوں غلطی کرسکتا ہوں۔۔
جب کچھ نہیں ہو بولنے کے لیئے اور مشہوری چاہیئے تو الطاف حسین کے بارے میں یا مہاجروں کے بارے میں غلط بولنا شروع کردو۔۔یہ ہے پخ پخ کرنے والوں کا طریقہ۔۔جو وہ ہمیشہ سے کرتے ہیں۔۔۔
بالکل ٹھیک کہتے ہیں آپ کاشفی بھائی،
پچھلے دنوں میں نے بھی ایسے ہی ایک خراب نسل کے پخ پخ کرنے والے کی ویڈیو میں دیکھی جس میں وہ ایک کرکٹر اور سیاستدان کو کتا اور کتے کا پلہ کہہ رہا تھا۔ واقعی ٹھیک کہتے ہیں آپ قصور ان کے بڑوں کا ہے کہ وہ ایسا گند پیدا ہی کیوں کرتے ہیں یا ایسی تربیت ہی کیوں کرتے ہیں پیدا کر کے۔
 

کاشفی

محفلین
بالکل ٹھیک کہتے ہیں آپ کاشفی بھائی،
پچھلے دنوں میں نے بھی ایسے ہی ایک خراب نسل کے پخ پخ کرنے والے کی ویڈیو میں دیکھی جس میں وہ ایک کرکٹر اور سیاستدان کو کتا اور کتے کا پلہ کہہ رہا تھا۔ واقعی ٹھیک کہتے ہیں آپ قصور ان کے بڑوں کا ہے کہ وہ ایسا گند پیدا ہی کیوں کرتے ہیں یا ایسی تربیت ہی کیوں کرتے ہیں پیدا کر کے۔
الطاف حسین بھائی کے بارے میں ذرا محتاط انداز میں بات کیجئے۔۔۔ آپ میرے بھائی نہیں۔۔
الطاف حسین بھائی کے والد بزرگوار ایک عالمِ دین تھے۔۔ ان کو غلط کہنا اب یہ آپ اور اللہ کا معاملہ ہے۔۔
اللہ بہترین انصاف کرنے والا ہے۔۔۔
لیکن جن کی نسل غلط ہے وہ الطاف حسین اور الطاف حسین کے والد بزرگوار کے بارے میں غلط باتیں کریں گے۔۔اور مہاجروں کے خلاف تعصب اور زہر اگلتے رہیں گے۔۔۔
کیونکہ ان کے بڑوں نے ان کی تربیت اور پرورش غلط کی ہے۔ خدا ان کے حال پر رحم فرمائے۔۔اور حق پرست بنائے۔۔۔آمین
ورنہ ان کا عبرت ناک انجام ان کے اپنے لوگوں کے ذریعے کروائے۔ آمین
خدا تعالی محترم الطاف حسین بھائی کو لمبی ایمان افروز زندگی عطا فرمائے۔۔آمین ان کے والد بزرگوار اور ان کے خاندان کے مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ درجہ عطا فرمائے۔۔آمین
ان کے دشمنوں کو نیست و نابود کردے۔۔۔آمین
 
ہرج اور شرم وغیرہ کی بات نہیں ۔۔کیونکہ مجھے معلوم نہیں کہ جس کو میں بتا رہا ہوں۔۔وہ بےغیرت کہیں مسلمانوں کا دشمن تو نہیں

اگر دشمن نہیں تو اسکا مطلب آپ بے غیرت ہوجائینگے ۔۔۔۔کیوں ۔۔۔ایسا ہی ہے نا ۔۔۔۔؟
یعنی آپ سے جس جس نے آپ سے نماز کا کہاں ہوگا ،،، اسکو یہی کہتے ہونگے کہ آپ بے غیرت، مسلمانوں کے دشمن تو نہیں ۔۔۔؟؟؟؟ پتا نہیں کس کس کو بے غیرت کہا ہوگا ۔۔خوب سمجھ لے ۔۔۔۔

اسلامی تعلیمات یہی ہے کہ دوسروں کے دین میں دخل اندازی مت کرو۔۔

اچھا تو آپ کا کونسا دین ہے ؟؟

اور جو غلط لوگ دین کے ٹھیکدار بن کر اسلام کو بدنام کررہے ہیں ان کو غلط ہی کہو۔۔۔ اور ان کی پیروی مت کرو۔۔۔
مگر آپ تو انہی کی پیروی کررہے ہیں ۔۔۔۔۔
 
الطاف حسین بھائی کے والد بزرگوار ایک عالمِ دین تھے۔

یعنی چراغ تلے اندھیرا ۔۔۔وہ بھی بھیانک ادھیرا ۔۔۔باپ کیسا ۔۔۔بیٹا کیسا ۔۔۔

خدا تعالی محترم الطاف حسین بھائی کو لمبی ایمان افروز زندگی عطا فرمائے۔۔۔ آمین
آپ اسکے حق میں یہ دعا کرے
اللہ اسکو جلد شہادت عطا کرے ،
 
نہیں ان کو کوسنے اس لیے نہیں دیے جا سکتے کہ وہ لوگ معصوم اور بھولے بھالے تھے۔۔
ان کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا کہ وہ کن متعصب لوگوں کے درمیان پھنسنے جارہے ہیں۔۔۔ ہاں اگر وہ یہ جان کر ایسا کرتے تو ان کو بھی کوسنے دیے جاتے۔۔۔
اب میں جو سب کچھ ہوتا دیکھ رہا ہوں۔۔ میں غلطی نہیں کرنے والا۔۔
آپکی اس معصومیت والی دلیل سے چند نتائج نکلے:
1- معصوم اور بھولے بھالے لوگ عموماّ نیکی اور حق بات ہی کی طرف لپکتے ہیں (اگر ایسا نہ ہو تو پھر وہ معصوم اور بھولے بھالے تو نہ ہوئے ناں)۔۔۔چنانچہ انہوں نے جس نظریے اور جس صدا پر لبیک کہا وہ بھی حق اور سچ بات ہی ہوگی۔ اگر نہیں تو پھر انکے لئے معصومیت کا لفظ استعمال کرنے کی بجائے بیوقوف کا لفظ استعمال کرنا بہتر ہوگا۔
2- ان لوگوں کے معصوم اور بھولے بھالے ہونے اور دوسرے لوگوں کے متعصب ہونے کی ایک ہی وجہ ہوسکتی ہے، اور وہ یہ کہ ہر اردو سپیکنگ انڈیا کا مہاجر معصوم اور بھولا بھالا ہوتا ہے، اور ہر نان اردو اسپیکنگ نان انڈین، متعصب ہوتا ہے۔۔۔یہ نتیجہ آپ کی ہی بات سے مرتفع ہورہا ہے، کیونکہ بظاہر اتنی بڑی آبادی کے معصوم ہونے اور اس سے بڑی آبادی کے متعصب ہونے کی اور کوئی وجہ سمجھ نہیں آرہی۔

چنانچہ یوں" نظریہِ الطاف" اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ نکھر کر سامنے آرہا ہے۔۔۔:)
 
Top