عمران فاروق کو الگ سیاسی جماعت بنانے پر قتل کیا گیا۔۔سکاٹ لینڈ یارڈ

کاشفی

محفلین
یہ تو اس کی بیوی نے اس کو بازار میں رسواء کیا اس میں پاکستانیوں کا کیا قصور، مداری کا تماشا سب دیکھتے ہیں۔
کبھی الطاف حیسن کے دشمن اپنے گھر کا تماشہ بھی دیکھ لیں۔۔افاقہ ہوگا۔۔۔
الطاف حسین سے دشمنی میں سڑگل جائیں گے کچھ ملے گا نہیں۔۔۔
 
قیصرانی

لائبریرین
امت کی خبر میرے لئے محض ایک لطیفہ ہے اس لئے اس پر ہنسی
بی بی سی کی خبر پر میں کچھ نہیں کہہ سکتا کہ وہ محض ادھوری خبر ہے۔ جب تک تحقیقات مکمل نہ ہوں، تب تک محض قیاس آرائیاں ہی ہو سکتی ہیں :)
 
شمشاد

لائبریرین
یہ سب باتیں ہر کسی سے شیئر نہیں کی جاتی۔۔ :) الطاف حسین نے برطانوی شہریت لی یا پاکستانی شہریت چھوڑ دی۔۔اس سے کسی کو کوئی سروکار نہیں ہونا چاہیئے۔۔
الطاف حسین نے مستقل پتہ کچھ بھی لکھوایا ہو۔۔اس سے بھی کوئی فرق نہیں پڑنا چاہیئے۔۔
پتا نہیں لوگوں کو الطاف حیسن کے پاسپورٹ اور مستقل پتہ سے کیا سروکار ہے۔۔کیوں ہے بھائی ؟
کاشفی بھائی جب کوئی اپنا لیڈر پسند کرتا ہے، کسی کو اپنا رول ماڈل چنتا ہے تو اس کے متعلق جاننا ضروری ہے ناں۔ اب بنا دیکھے بھالے ایسے ہی کسی للو پنجو کو تو اپنا رول ماڈل نہیں بنا لیا جاتا۔

اس میں شیئر نہ کرنے والی کون سی بات ہے۔ آپ کا لیڈر بڑی فخر سے برطانوی پاسپورٹ کے تصویریں بنوا سکتا ہے اور آپ کو بتاتے ہوئے شرم آتی ہے۔

altaf%20hussain%20passport%20photo%20pp010331-1.jpg

الطاف حسین نے مستقل پتہ کوئی بھی کیوں لکھوایا ہو، جب وہ پاکستان کی فکر میں ہر وقت پریشان رہتے ہیں تو دشمن ملک کا پتہ لکھوانے میں کیا راز ہے؟

مان لیں جس کے دماغ میں بے ایمانی ہو، وطن دشمنی ہو وہی ایسی حرکت کر سکتا ہے۔ کوئی بھی محب وطن پاکستانی ایسا کبھی بھی نہیں کرے گا۔

پاکستان کے بہت سے سیاستدان دوہری شہریت رکھتے ہیں، کسی ایک کا بھی ثابت کر دیں کہ ان میں سے کسی ایک نے بھی پاکستان میں رہتے ہوئے، پاکستان کا کھاتے ہوئے، پاکستان کو لوٹتے ہوئے، انڈیا کا مستقل پتہ لکھوایا ہو۔

اب آئیں بائیں شائیں مت کیجیے گا۔ اگر سیدھا سیدھا جواب دے سکتے ہیں تو ضرور دیں۔ نہیں تو سمجھ لیں کہ میں نے آپ کی بولتی بند کر دی ہے۔
 
x boy

شمشاد بھائی اور دوسرے محب وطن پاکستانی بھائیوں اور بہنوں،
اللہ کا احسان ہے کہ پاکستان کی وجہ سے ہم باہر ملک میں رہتے ہیں
اور اللہ کا احسان ہے کہ ہمیں مندر کی گھنٹی کی آواز نہیں آتی،
بہت سے انڈین مسلم پریشان حال ہیں کہ ان کے علاقے میں بہت سی پابندیاں ہیں جس میں فجر کی آذان کا مسئلہ بھی ہے
اور دیگر مسائل
اللہ کا لاکھ لاکھ احسان ہے۔
کراچی میں تو ہم اپنے لوگوں کے ہاتھوں لوٹتے ہیں کبھی بھتہ پرچی، کبھی سیاسی چندہ، کبھی دیگر۔
 
کاشفی

محفلین
کاشفی بھائی جب کوئی اپنا لیڈر پسند کرتا ہے، کسی کو اپنا رول ماڈل چنتا ہے تو اس کے متعلق جاننا ضروری ہے ناں۔ اب بنا دیکھے بھالے ایسے ہی کسی للو پنجو کو تو اپنا رول ماڈل نہیں بنا لیا جاتا۔

اس میں شیئر نہ کرنے والی کون سی بات ہے۔ آپ کا لیڈر بڑی فخر سے برطانوی پاسپورٹ کے تصویریں بنوا سکتا ہے اور آپ کو بتاتے ہوئے شرم آتی ہے۔

altaf%20hussain%20passport%20photo%20pp010331-1.jpg

الطاف حسین نے مستقل پتہ کوئی بھی کیوں لکھوایا ہو، جب وہ پاکستان کی فکر میں ہر وقت پریشان رہتے ہیں تو دشمن ملک کا پتہ لکھوانے میں کیا راز ہے؟

مان لیں جس کے دماغ میں بے ایمانی ہو، وطن دشمنی ہو وہی ایسی حرکت کر سکتا ہے۔ کوئی بھی محب وطن پاکستانی ایسا کبھی بھی نہیں کرے گا۔

پاکستان کے بہت سے سیاستدان دوہری شہریت رکھتے ہیں، کسی ایک کا بھی ثابت کر دیں کہ ان میں سے کسی ایک نے بھی پاکستان میں رہتے ہوئے، پاکستان کا کھاتے ہوئے، پاکستان کو لوٹتے ہوئے، انڈیا کا مستقل پتہ لکھوایا ہو۔

اب آئیں بائیں شائیں مت کیجیے گا۔ اگر سیدھا سیدھا جواب دے سکتے ہیں تو ضرور دیں۔ نہیں تو سمجھ لیں کہ میں نے آپ کی بولتی بند کر دی ہے۔

آئیں بائیں شائیں ہماری عادت نہیں جناب۔۔!
چلیں اب جو جو یہ کہہ رہے ہیں کہ مستقل پتہ آگرہ کا لکھا ہوا ہے تو ثبوت پیش کریں۔۔پھر مناسب جواب دیا جائے گا۔۔
لیکن جن کی ذہنی توازن ایم کیو ایم ، مہاجر اور کراچی دشمنی میں خراب ہوچکی ہے وہ ثبوت پیش کرنے میں آئیں بائیں شائیں نہیں کریں۔۔پلیز۔۔۔
مہاجروں کے قتل عام پر خوشیاں منانے والے اسلام کا لبادہ اُڑھ کر اسلامی باتیں کرکے معصوم اور مظلوم لوگوں کو بیوقوف بناتے ہیں۔۔
بولتی تو الزام لگانے والوں کی بند ہوتی ہے۔۔مہاجروں کی نہیں۔
جس طرح کہیں الزام لگایا تھا کہ کسی کے گھر کی دیوار پر لکھی ہوئی کوئی بات کو میرا گھر بنا کر پیش کیا گیا۔ بولتی بند ہوگئی۔۔۔اور جواب نہیں دیا گیا۔۔
الزام لگایا کہ کنٹینرز مہاجروں نے چرائے ہیں۔۔اور امریکہ کی طرف سے تردید ہوگئی تو بولتی بند ہوگئی۔۔لیکن تعصب کی بولتی بند نہ ہوئی اور الزام پھر بھی مہاجروں پر لگائے جاتے رہے۔۔
پتہ نہیں تعصب پسندوں کی بولتی کب بند ہوگی۔۔۔یا پھر وہ اسی طرح سے مہاجروں کے خلاف الزام تراشی کرتے رہیں گے۔
پاکستان کا پیسا وہ ہڑپ کرتے ہیں جو رات سوئے تو ہندوستان میں۔۔اور صبح اُٹھے تو پاکستان میں۔۔
جنہوں نے اور جن کے بڑوں نے پاکستان کے کوئی قربانیاں نہیں دی ہیں۔۔انہیں کیا معلوم کہ میرٹ کیا ہے۔۔وہ تو بس کوٹے پر آکر پیسہ ہڑپ کرتے ہیں اور دوسروں کے وسائل کو ہڑپ کرتے ہیں۔۔اور بیرونِ ملک پاکستان کا نام بدنام کرتے ہیں اور ساتھ ساتھ محب وطن ہونے کا دعویٰ بھی کرتے ہیں۔۔ایسے لوگ پاکسانی نہیں۔۔بلکہ منافق کہلاتے ہیں۔۔

کچھ دنوں پہلے ابوظہبی میں عورتوں سے موبائل چھنتے ہوئے پاکستان کا فرسٹ کلاس فرسٹ شہری جس کے پاس پاکستان کا پاسپورٹ تھا۔۔پکڑا گیا۔۔اور پاکستان کا نام روشن کر گیا۔۔
کچھ دنوں پہلے سعودیہ جانا ہوا۔۔وہاں دیکھا تو پاکستان کے فرسٹ کلاس فرسٹ شہری بھیک مانگتے ہوئے بھی نظر آئے۔۔
یہاں بھی پاکستانی پاسپورٹ لیئے پاکستان کے فرسٹ کلاس فرسٹ شہری ۔۔۔بھیک مانگتے نظر آتے ہیں۔۔اور بڑے فخر سے کہتے ہیں کہ ہم محب وطن ہیں۔۔
ارے لوگوں کو بیوقوف بنانا چھوڑ دو۔۔اب وہ دور نہیں
پاکستان کے سب سیاستدانوں سے مجھے کچھ لینا نہیں۔ان میں سے اکثریت منافق اور مہاجر دشمن ہیں۔۔
بلکہ اپنے لوگوں کے بھی دشمن ہیں۔۔
پاکستانی پاپسورٹ کو بدنام کرنے والے پاکستان کے فرسٹ کلاس شہری محب وطن کا راگ کہیں اور جا کر سنائیں۔۔ دوسروں پر الزام لگانے سے پہلے خود کے گریبان میں جھانکنا چاہیئے۔۔
پاکستانی پاسپورٹ کا راگ الاپنے والے منافقوں کی اعلٰی مثال رکھتے ہیں۔۔ انڈیا سے اتنی نفرت ہے تو انڈیا سے تعلقات کیوں بڑھاتے ہو۔۔اپنے لیڈر کو سمجھاؤ اور اس قوم کو سمجھاؤ جس نے اسے ووٹ ڈالا ہے۔۔۔منافقت مت کرنی چاہیئے لوگوں کو۔۔
انڈیا پاکستان بارڈر پر مرنے والے فوجیوں کو جو فرسٹ کلاس فرسٹ سیٹیزن ہی ہوتے ہیں۔۔تو اس پر انڈیا کی واٹ لگادیتے ہیں میڈیا پر لوگ منافق لوگ۔۔
اور جب طالبان مسلمان بھائی منافقوں کے۔۔۔ فوجیوں کو مارتے ہیں تو کچھ نہیں کہا جاتا۔۔۔یہ ہوتی ہے منافقت۔۔۔
جو اپنوں کے نہیں۔۔وہ ہمارے کیسے ہو سکتے ہیں۔۔ لہذا انڈ شنڈ بکنے سے پہلے لوگوں کو چاہیئے کہ سوچ لیں۔۔کوئی جواب بھی دے سکتا ہے۔۔

ایک بات یاد رکھیں سب کے سب محترم الطاف حسین کے بارے میں۔۔۔

جو اُس کو ہو پسند وہی بات کہیں گے
وہ دن کو اگر رات کہے رات کہیں گے

کوئی پوچھے اگر محبت کی انہتا کیا ہے
ہم ہر بار فقط الطاف فقط الطاف فقط الطاف کہیں گے

اللہ رب العزت محترم قائدِ تحریک کو صحت و تندرستی کے ساتھ لمبی اور ایمان افروز زندگی عطا فرمائے۔۔آمین۔۔
اور ان کے دشمنوں کو تعصب اور بغض چھوڑ کر حق کی طرف آنے کی توفیق عطا فرمائے۔۔آمین

جو اُس کو ہو پسند وہی بات کہیں گے
وہ دن کو اگر رات کہے رات کہیں گے
یعنی مان لیا کہ وہ کالا الو ہے کیونکہ الو رات میں ہی نکلتا ہے ، اس لیے دن کو رات کہہ رہا ہے

کوئی پوچھے اگر جہالت کی انتہاء کیا ہے
ہم ہر بار فقط الطاف فقط الطاف فقط الطاف کہیں گے

اللہ اسکو جلد عبرتناک شہادت دے ۔۔۔۔
 
آخری تدوین:

شمشاد

لائبریرین
یہ ساری کی ساری آئیں بائیں شائیں ہی ہے۔

بات ہو رہی تھی کہ الطاف حسین نے پاکستانی شہریت چھوڑ کر برطانوی شہریت کیوں لی اور برطانوی شہری ہوتے ہوئے ان کو پاکستان کے مروڑ کیوں اٹھتے ہیں جبکہ برطانیہ کی آبادی 63.7 ملین سے زیادہ ہے، تو کیا یہ واحد برطانوی شہری ہے جس کو پاکستان کا اتنا درد ہے اور باقی 63.7 ملین کی آبادی کو کیوں نہیں؟
 
کاشفی

محفلین
یعنی مان لیا کہ وہ کالا الو ہے کیونکہ الو رات میں ہی نکلتا ہے ، اس لیے دن کو رات کہہ رہا ہے

اللہ اسکو جلد عبرتناک شہادت دے ۔۔۔ ۔

الطاف حسین کے دشمنوں کو الطاف حسین کے دشمن ہی عبرت کا نشان بنائیں گے۔۔۔جن کی بوٹیاں بھی ڈھونڈنا مشکل ہونگی۔۔انشاء اللہ۔
اللہ رب العزت الطاف حسین کو صحت و تندرستی کے لمبی حیاتی عطا فرمائے۔۔آمین۔
 
کاشفی

محفلین
یہ ساری کی ساری آئیں بائیں شائیں ہی ہے۔

بات ہو رہی تھی کہ الطاف حسین نے پاکستانی شہریت چھوڑ کر برطانوی شہریت کیوں لی اور برطانوی شہری ہوتے ہوئے ان کو پاکستان کے مروڑ کیوں اٹھتے ہیں جبکہ برطانیہ کی آبادی 63.7 ملین سے زیادہ ہے، تو کیا یہ واحد برطانوی شہری ہے جس کو پاکستان کا اتنا درد ہے اور باقی 63.7 ملین کی آبادی کو کیوں نہیں؟
آئیں بائیں شائیں کرنے والے آئیں بائیں شائیں کے بارے میں گفتگو کررہے ہیں۔۔حیرت ہے۔۔تعصب اور بغض کی انتہا ہے۔۔۔
کسی کو کسی سے ہمدردی ہو نہ ہو ہمیں اپنے لوگوں سے ہمدردی ہے۔۔

جھوٹے لوگ آئیں بائیں شائیں کرنے لگے۔۔
جب ان سے پوچھا گیا کہ کدھر لکھا ہوا مستقل سکونت کا پتہ برطانوی پاسپورٹ میں۔ثبوت پیش کرو تو بولتی بند ہوگئی۔۔۔
اب جواب نہیں تو آئیں بائیں شائیں شروع۔۔افسوس بہت افسوس۔
 
آخری تدوین:

شمشاد

لائبریرین
ثبوت بھی دے دیں گے، گھبراتے کیوں ہیں؟

اس بات کو تو مانتے ہیں ناں کہ ان سے برطانوی شہریت لے رکھی ہے۔
 
کاشفی

محفلین
ثبوت بھی دے دیں گے، گھبراتے کیوں ہیں؟

اس بات کو تو مانتے ہیں ناں کہ ان سے برطانوی شہریت لے رکھی ہے۔
جناب عالی ۔۔۔ دنیا کی اکثریت برطانوی اور امریکی شہریت حاصل کرنا چاہتی ہے۔۔کوئی کیا کررہا ہے۔۔اس سے کسی کو کوئی غرض نہیں ہونا چاہیئے۔۔۔
ہم گھبرانے والوں میں سے نہیں۔۔ ثبوت پیش کریں پھر جواب حاصل کیجئے۔۔آئیں بائیں شائیں نہیں۔۔۔
ثبوت مانگا منگل کو اور آج ہوگیا اتوار ۔ خود ساختہ ثبوت تو نہیں بن ریا ہے۔۔۔ جس طرح محب وطن ہونے کا ڈرامہ پاکستان کے فرسٹ کلاس شہری رچاتے ہیں۔۔اور پوری دنیا میں پاکستان کا نام بدنام کرتے ہیں۔۔۔
:)
 
ثبوت بھی دے دیں گے، گھبراتے کیوں ہیں؟

اس بات کو تو مانتے ہیں ناں کہ ان سے برطانوی شہریت لے رکھی ہے۔
وہ تو بہت سے لوگوں نے رکھی ہوئی ہے۔۔۔ ڈویل نیشنلٹی رکھنا کہاں منع ہے۔۔۔ اور ویسے بھی الطاف حسین بھائی قومی اسمبلی کے ممبر نہیں۔
 
صرف علی

محفلین
بھائی اس حمام میں تو سب ہی ۔۔۔ ہے تو صرف ایک کو کیوں رگڑ رہے ہیں یہ سب کوڑا دان لوگ ایسے ہی ہے ان میں کوئی شریف بھی ہے نام والے نہیں
 
شمشاد

لائبریرین
نئی فوٹو تو دیکھنے والی ہے جو کل ٹی وی دیکھی تھی نبیل گبول کے متعلق بیان دیتے ہوئے۔
 
Top