عمران نذیر کا شاندار کارنامہ

عثمان رضا

محفلین
8 گیندوں پر مشتمل ایک اوور میں 48 رنز دیے 12 وائیڈ اور 6 نوبالز تحفے میں دیکر فائنل میں آسٹریلیا کو جیت سے ہمکنار کردیا

1101094164-2.gif
 

شمشاد

لائبریرین
بہت خوب، تو یہ ریکارڈ بھی پاکستانی کے پاس ہی ہے۔ امید ہے کہ اگلے سو سال میں یہ ریکارڈ تو نہیں ٹوٹے گا۔
 

وجی

لائبریرین
ایک اور کارنامہ پاکستانی وکٹ کیپر ذوالقرنین حیدر ہوٹل سے غائب ہیں اور فیس بک پر میسیج لکھا ہے کہ وہ ٹیم چھوڑ کر جارہے ہیں کیونکہ انکو دھمکیاں مل رہیں ہیں
ٹیم کے ساتھ سیکیورٹی موجود تھی پھر بھی کسی کو بتائے بغیر کہیں غائب ہوگئے ہیں
 

arifkarim

معطل
دوستو، وہ دور گیا جب وسیم اکرم اور وقار یونس جیسے بالرز میچ کا رُخ موڑ دیتے تھے۔ الحمدللہ کرپشن زندہ باد!
 

ایم اے راجا

محفلین
کیوں نہ ٹیم کے پاکستان آنے پر انہیں اردو محفل کی طرف سے ایک شاندار پارٹی دی جائے ریکارڈ پر ریکارڈ قائم کرنے کی خوشی میں اور، بٹ صاحب کو مہمانِ خصوصی بلایا جائے!
 

محمدعمر

محفلین
8 گیندوں پر مشتمل ایک اوور میں 48 رنز دیے 12 وائیڈ اور 6 نوبالز تحفے میں دیکر فائنل میں آسٹریلیا کو جیت سے ہمکنار کردیا

1101094164-2.gif

یہ ٹؤرنامنٹ کب کی بات ہے پاکستان کی ٹیم تو ان دنوں دبئی میں ساؤتھ افریقہ سے نبرد آزما ہے۔ یہ ہانک کانگ سپر سکز والی بات کب کی ہے؟ اور یہ ٹؤرنامنٹ کتنے دن کا تھا؟ میری نطروں سے ٹؤرنامنٹ کے حوالے سے یہ پہلی خبر گزری ہے۔ کیونکہ اب ٹائم ہی کم ملتا ہے۔
 
Top