ایران میں ہر سال ۲۸ اُردیبہشت (۱۷/۱۸ مئی) کا روز سلجوقی دور کے مشہور دانشمند، ریاضی دان، ستارہ شناس اور رباعی سرا شاعر غیاث الدین ابوالفتح عُمَر بن ابراہیم خیّام نیشابوری کے روزِ ملّی کے طور پر منایا جاتا ہے۔ عکاس: مرتضیٰ امین الرعایائی تاریخ...