عمر خیام کی رباعیات پینٹنگ میں

تعبیر

محفلین
biography.jpg



khayam-%284%29.jpg



khayam-%283%29.jpg
 

محمد وارث

لائبریرین
بہت شکریہ تعبیر شیئر کرنے کیلیے، اور میں یہ بھی سوچ رہا ہوں کہ عمرِ خیام اور ایرانی ماہرینِ فن کی مقبولیت کہاں کہاں پہنچی ہے، یہ بلاگ کسی چینی کا لگ رہا ہے :)
 

تعبیر

محفلین
اگر ساتھ میں رباعیاں بھی ہوں تو کیا ہی بات ہو۔ لائبریری ٹیم سے مدد کی درخواست کرنی چاہیے۔

بالکل یہی سوچ میری بھی تھی پر میں یہ نہیں کر سکتی کہ مجھے شاعری کا صرف شین آتا ہے :noxxx:

بہت شکریہ تعبیر شیئر کرنے کیلیے، اور میں یہ بھی سوچ رہا ہوں کہ عمرِ خیام اور ایرانی ماہرینِ فن کی مقبولیت کہاں کہاں پہنچی ہے، یہ بلاگ کسی چینی کا لگ رہا ہے :)

آپ کا بھی شکریہ یہاں آنے اور جواب دینے کا :)

جی بالکل مجھے بھی یہ ڈھونڈنے میں دیر اسی لیے لگی کہ بار بار چینی مین کچھ لکھا آتا تھا گوگل پر اور مین پریشان کہ میں تو کچھ اور ڈھونڈ رہی ہوں یہ کیا دکھا رہا ہے پھر کلک کرنے پر مسئلہ حل ہوا۔

ایرانیوں کا تو کیا ہی کہنا :)
 
Top