عمر پچپن کی ۔۔۔ کام بچپن کے

مجھے تو سفید داڑھی کی بے حرمتی پر بڑا افسوس ہوا، چاہے بزرگوار اپنی مرضی سے ناچے یا پیسے لے کر دونوں صورتوں میں مذاق تو سفید داڑھی کا ہی بنا ناں۔۔۔۔
اللہ رحم کرے ہم سب پر
 

خورشیدآزاد

محفلین
اپ گانے کے بول سنیں اوراندازِ رقص دیکھیں‌آپ کے ذہن میں پہلی بات آئے گی کہ اس شخص کو جو ناچ رہاہے، اس کو نچانے والوں کو اور اس کے ارد گردہر خاتون و مرکود ایک لمحے کے لیے خیال نہیں آیا کہ اس محفل میں معصوم بچے اور بچیاں بھی ہیں ۔

یہاں بھارتی فلم کا ایک مشہور ڈائیلاگ یاد آرہا ہےکہ۔۔۔۔۔۔۔گِرو سالوگِرولیکن اس جھرنے کی طرح جو گِرکر بھی اپنی سندرتا کھونے نہیں دیتا۔۔!!
 

ابن عادل

محفلین
ویڈیو دیکھ کر تو سر شرم سے جھکے گا ہی ۔لیکن یہ واضح نہیں کہ ویڈیو کہاں اور کس طبقے یا فرقے کے پروگرام کی ہے ۔ سفید داڑھی تو نا جانے کس کس کے ہوتی ہے ۔
 

شہزاد وحید

محفلین
مجھے تو سفید داڑھی کی بے حرمتی پر بڑا افسوس ہوا، چاہے بزرگوار اپنی مرضی سے ناچے یا پیسے لے کر دونوں صورتوں میں مذاق تو سفید داڑھی کا ہی بنا ناں۔۔۔۔
اللہ رحم کرے ہم سب پر
میں بھی اسی لئیے پوچھا تھا کہ اس پر ہنسنا ہے یا رونا ہے۔
 
Top