پروین شاکر عمر کا بھروسہ کیا، پل کا سات ہوجائے - پروین شاکر

sara

محفلین
[stream][align=center][/b] عمر کا بھروسآ
عمر کا بھروسہ کیا، پل کا سات ہوجاے
اک بار اکیلے میں ، اس سے بات ہوجاے
دل کی گنگ سرشاری اس کوجیت لے لیکن
عرض حال کرنے میں احتیاط ہوجاے
ایسا کیوں کے جانے سے صرف ایک انسان کے
ساری ذندگانی ہی بے ثبات ہو جاے
یاد کرتا جاے دل اور کھلتا جاے دل
اوس کی طرح کوئ پات پات ہو جاے
سب چراغ گل کرکے اس کا ہاتھ تھاما تھا
کیا قصور اس کا،جو بَن میں رات ہوجاے
اک بار کھیلےتو وہ میری طرح اور پھر
جیت لے وہ ہر باذی،مجھے مات ہو جاے
رات ہو پڑاو کی پھر بھی جاگے ورنآ
آپ سوتے رہ جائیں اور ہات ہوجاے عمر کا بھروسآ
عمر کا بھروسآ کیا، پل کا سات ہوجاے
اک بار اکیلے میں ، اس سے بات ہوجاے
دل کی گنگ سرشاری اس کوجیت لے لیکن
عرض حال کرنے میں احتیاط ہوجاے
ایسا کیوں کے جانے سے صرف ایک انسان کے
ساری ذندگانی ہی بے ثبات ہو جاے
یاد کرتا جاے دل اور کھلتا جاے دل
اوس کی طرح کوئ پات پات ہو جاے
سب چراغ گل کرکے اس کا ہاتھ تھاما تھا
کیا قصور اس کا،جو بَن میں رات ہوجاے
اک بار کھیلےتو وہ میری طرح اور پھر
جیت لے وہ ہر باذی،مجھے مات ہو جاے
رات ہو پڑاو کی پھر بھی جاگے ورنآ
آپ سوتے رہ جائیں اور ہات ہوجاے عمر کا بھروسآ
عمر کا بھروسآ کیا، پل کا سات ہوجاے
اک بار اکیلے میں ، اس سے بات ہوجاے
دل کی گنگ سرشاری اس کوجیت لے لیکن
عرض حال کرنے میں احتیاط ہوجاے
ایسا کیوں کے جانے سے صرف ایک انسان کے
ساری ذندگانی ہی بے ثبات ہو جاے
یاد کرتا جاے دل اور کھلتا جاے دل
اوس کی طرح کوئ پات پات ہو جاے
سب چراغ گل کرکے اس کا ہاتھ تھاما تھا
کیا قصور اس کا،جو بَن میں رات ہوجاے
اک بار کھیلےتو وہ میری طرح اور پھر
جیت لے وہ ہر باذی،مجھے مات ہو جاے
رات ہو پڑاو کی پھر بھی جاگے ورنآ
آپ سوتے رہ جائیں اور ہات ہوجاے
 
سارا،
بہت اچھا انتخاب ہے آپ کا۔۔پروین کی اس غزل کو پڑھنا ہمیشہ
ہی اچھا لگتا ہے۔

لو! میں آنکھیں بند کئے لیتی ہوںَ، اب تم رخصت ہو
دل تو جانے کیا کہتا ہے ، لیکن دل کا کہنا کیا !
 
Top