عناب کے کرشمے ۔۔

عندلیب

محفلین
عناب کے کرشمے​
موسم بدلنے کی وجہ سے جلد کی حساسیت بہت بڑھ جاتی ہے ۔ عناب کے دانے ان تکالیف کے لئے عرصہ دراز سے استعمال ہو رہے ہیں ۔

بڑوں کے لئے ساتھ دانے عناب کے رات کوایک پیالی پانی میں بھگودیجئے اور صبح میں چھان کر پی لیجئے ۔ بیس اکیس دن پینے خون کی خرابی دور

ہوجاتی ہے ۔ نزلہ ، زکام ، کھانسی ، اگر الرجی سے ہو تو اس کا جوشاندہ پینے سے ٹھیک ہو جاتا ہے ۔ تین چار ہفتہ پی لیا جائے تو الرجی ٹھیک ہو جاتی ہے ۔

عناب کا شربت گرمیوں میں استعمال کرنے سے بہت فائدہ ہوتا ہے ۔
 
Top