عندلیب آپا کے والد نہیں رہے

اردو محفل کے ارکان کو یہ خبر سن کر یقینا افسوس ہوگا کہ ہماری محفل کی سینئر اور معتبر رکن عندلیت اپیا کے والد اب اس دنیا میں نہیں رہے ۔ اردو محفل اس غم کے موقع پر آپا کے ساتھ برابر کی شریک ہے ۔ اور ہم دعا گو ہیں کہ اللہ مرحوم کے درجات بلند کرے ۔
 
انا للہ و انا الیہ راجعون.
اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے. آمین.
عندلیب بہن اور دیگر لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے. آمین
 

ابن توقیر

محفلین
اللہ تعالی انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطافرمائے اور عندلیب آپا اور ان کے خاندان کو صبرجمیل عطافرمائے۔آمین
 

ٹرومین

محفلین
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے. آمین.
عندلیب بہن اور جملہ لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے. آمین
 

فہد اشرف

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون!
اللہ مرحوم کی مغفرت کرے اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین
 
اِنا لِلّٰہِ وَاِنا الیہِ رَاجِعُون

اللہ مرحوم کی مغفرت کرے اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین

 
Top