آخر کب تک ان بار بار آزمودہ غنڈوں لٹیروں کو ووٹ دیں گے؟ جہالت کی بھی ایک حد ہوتی ہے!اس دن بریانی ملے گی ۔پھر ان کے سردار بھی ہیں خاندانی سسٹم بھی ہے آپ فکر نا کرو یہ پھر ووٹ دیں گے ان کو ۔ آخر زات برادری بھی کوئی چیز ہے
نہیں جہالت کی کوئی حد نہیں ہوتی خاص طور پر رورل پاکستان میں کیونکہ میں وہاں کا ہوںآخر کب تک ان بار بار آزمودہ غنڈوں لٹیروں کو ووٹ دیں گے؟ جہالت کی بھی ایک حد ہوتی ہے!
ہا ہا ہا ہا حسیب نذیر گِل صاحب۔میں آپکو اپنے گاؤں کی ایک بات بتاتا ہوں۔
ہمارے گاؤں میں ایک گھر پیپلز پارٹی کا دست راست ہے یعنی سارے گاؤں میں پی پی پی کی کمپین وہ چلاتے ہیں تو ایک مرتبہ انکی خاتون سے کسی دوسری خاتون نے کہا کہ "زرداری نے اتنی مہنگائی کر دی ہے اب تو آپ پی پی پی کو ووٹ نہیں دینگے نا؟"
تو محترمہ فرمانے لگیں کہ پہلے زرداری تھا اب بی بی کا بیٹا بلاول آئیگا وہ سب کچھ ٹھیک کر دے گا اس لیے ووٹ تو پی پی پی کو ہی دیں گے
مومن کی نشانی ہے کہ وہ ایک سراخ سے دو بار ڈسا نہیں جاتا۔ پاکستانی کی نشانی یہ ہے کہ وہ ایک ہی سراخ سے 100 بار ڈس کھانے کے بعد بھی اسی سراخ میں اپنی انگلی دے دیتا ہے۔میں آپکو اپنے گاؤں کی ایک بات بتاتا ہوں۔