جی بالکل۔۔۔ ’’ وجودِ زن سے ہے تصویرِ کائنات میں رنگ ‘‘ ۔۔۔۔ لیکن مجھے ایک بات سمجھ نہیں آرہی ہے کہ خواتین کارنر میں لڑکوں کا داخلہ ممنوع کیوں ہے۔۔۔۔ ؟ یہ تو سراسر ظلم ہے۔۔
اللہ معافی دے بھئی عورتوں سے ہم دور ہی بھلے۔ ادھر فاطمہ اور زینیب کافی ہیں ہمیں
کاشفی بھائی !!! یا تو آپ کی معلومات مکمل نہیں یا پھر آپ کو بہت بڑی غلط فہمی ہوئی ہے۔ خیر کوئی بات نہیں وقت کے ساتھ ساتھ انسان تجربہ حاصل کرتا ہے۔
لڑکیوں کے بارے میں کچھ نہیں بولیں۔۔مجھے دُکھ ہوتا ہے۔۔۔۔۔لڑکیاں معصوم اور مظلوم ہوتی ہیں۔۔۔۔
کاشفی بھائی !!! یا تو آپ کی معلومات مکمل نہیں یا پھر آپ کو بہت بڑی غلط فہمی ہوئی ہے۔ خیر کوئی بات نہیں وقت کے ساتھ ساتھ انسان تجربہ حاصل کرتا ہے۔
کاشفی صاحب آپ لڑکیوں کو مظلوم اور معصو م بتا رہے ہیں ، ابھی زینو اور فاطمہ بٹیا آئیں گی اور ناک میں دم کردیںگی ۔،پھر ہم پوچھیںگے جناب سے کہ کتنے بیس کا سو ہوتا ہے ۔ ہی ہیہی
میں کچھ نہیں کہہ سکتا۔ آپے نبڑ لینا۔