عورت کی زہانت ، خود کش بمبار گرفتار
عسکری معطل جولائی 4، 2009 #3 شکر ہے اللہ کا اب اس آدمی کو وہی جیکیٹ پہنا کر پبلک کے سامنے اکیلے بلاسٹ کرنا چاہیے تا کہ عوام صرف خود کش بمبار کی خود کشی لائیو دیکھیں
شکر ہے اللہ کا اب اس آدمی کو وہی جیکیٹ پہنا کر پبلک کے سامنے اکیلے بلاسٹ کرنا چاہیے تا کہ عوام صرف خود کش بمبار کی خود کشی لائیو دیکھیں
arifkarim معطل جولائی 4، 2009 #4 یار یہ ازبک تاجک لوگوں کو کیا اور کوئی قائم نہیںآتے، سوائے پھٹنے کے؟
عسکری معطل جولائی 4، 2009 #5 arifkarim نے کہا: یار یہ ازبک تاجک لوگوں کو کیا اور کوئی قائم نہیںآتے، سوائے پھٹنے کے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پرانی دشمنی بھی اور اوپر سے پھٹنے کی قیمت بھی ملے تو زہر دوگنا ہو جاتا ہے ان کا
arifkarim نے کہا: یار یہ ازبک تاجک لوگوں کو کیا اور کوئی قائم نہیںآتے، سوائے پھٹنے کے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پرانی دشمنی بھی اور اوپر سے پھٹنے کی قیمت بھی ملے تو زہر دوگنا ہو جاتا ہے ان کا
ش شکاری محفلین جولائی 5، 2009 #6 کس طرح اس کی برین واشنگ کی گئی ہوگی۔ اگر خدانخواستہ وہ بلاسٹ ہوجاتا تو ہم ان کے افسوس میں تبصرے کررہے ہوتے۔
کس طرح اس کی برین واشنگ کی گئی ہوگی۔ اگر خدانخواستہ وہ بلاسٹ ہوجاتا تو ہم ان کے افسوس میں تبصرے کررہے ہوتے۔