خوبصورتی صرف ظاہری نہیں ہوتی،با طن بھی خوبصورت ہونا چاہئےاور یہاں میں باطن کی بات کر رہا ہوں۔خوبصورتی کا پیمانہ بھی بتا دیں؟
البتہ اسے حاضری نا سمجھا جائے کیونکہ ہمارا شمار خوبصورت لوگوں میں نہیں ہوتا!!!!
بکرے تو قربان ہو گئے۔ مبارکباد کس کو دے رہے ہیں آپ؟؟تمام بکروں کو عید کی قربانی مبارک
تمام بکروں کو عید کی قربانی مبارک
ظاہر ہے ہماری طرف سےویسے یہ مبارک باد ہے کس کی جانب سے؟
بکروں کا ہی حوصلہ ہے جو ہر سال عید کیلئے قربان ہو جاتے ہیںبکرے تو قربان ہو گئے۔ مبارکباد کس کو دے رہے ہیں آپ؟؟
صرف بکروں کوظاہر ہے ہماری طرف سے
ہمارے ہاں بھی اجتماعی قربانی ہوتی ہے۔بھائی اور ہاں میری طرف سے عید مبارکآپ سب کو میری طرف سے عید مبارک.
مصروفیت زیادہ رہی. ابھی محفل حاضر ہوا ہوں.
الحمد للہ اجتماعی قربانی کے مراحل سے تقریباً فارغ ہوئے. کچھ حصوں کے مالکان کا انتظار ہے کہ ان کو وقت ملے تو اپنی قربانی کا گوشت حاصل کر لیں. اور ہم بھی اپنے گھر کو جائیں.
ہماری عید کی ایک خوشی اجتماعی قربانی کا خوش اسلوبی سے مکمل ہو جانا بھی ہے.
سب محفلین خوبصورت ہے ۔اس لئیے خوبصورت کا لفظ استعمال کیا ہے۔یہاں تمام محفلین خوبصورت ہیں۔ البتہ ایکٹو اپنی مرضی سے ہوتے ہیں اور تبصرہ بھی وہاں کرتے ہیں جہاں ان کے ذوق کا سامان ہو..
اب سارے بکرے جنت میں آرام وسکون سے گپیں اڑائیں گے۔۔بکروں کا ہی حوصلہ ہے جو ہر سال عید کیلئے قربان ہو جاتے ہیں
خیر مبارک بھائی جانعید مبارک
میری قربانی تو شادی کے روز ہی ہو گئی تھیآپ کی قربانی ہو گئی یا ابھی باقی ہے؟
شادی کے روز آپ قربانی کے بکرے کی طرح قصائی کے رحم وکرم پر تھے۔میری قربانی تو شادی کے روز ہی ہو گئی تھی