مبارکباد عید الاضحیٰ مبارک

م حمزہ

محفلین
محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی لگتا "کٹا یا بکرا" کھانے میں مصروف ہیں ۔۔ نظر ہی نہیں آرہے بھئی آج تو۔۔:rollingonthefloor:
آپ کیلئے حکیم صاحب نےممنوع قرار نہیں دیا ہے۔
پورے سال ایسی عید ایک ہی بار آتی ہے۔ اتنے اچھے چانس کو جانے نہیں دیتے۔

محفل کو آپ سال کے باقی کے سارے کے سارے دن دیدیں۔ آج کے دو ایک دن "کٹے اور بکرے" کے ساتھ انصاف کریں ۔ صحت بنی رہے گی۔
 
ہادیہ

آپ محفل میں کیا کررہے ہیں ؟ :rollingonthefloor:
میں نے تو اچھا خاصہ انصاف کیا ہے ۔۔ سارا دن تھوڑی کھاسکتے۔۔:p
 
Top