زیک
مسافر
قانوناً ہمارے ہاں ہو سکتی ہے۔نند کی نند تو ہوسکتی ہے مگر "سالی" نہیں ہوتی۔۔ اففف
قانوناً ہمارے ہاں ہو سکتی ہے۔نند کی نند تو ہوسکتی ہے مگر "سالی" نہیں ہوتی۔۔ اففف
بھائی میں پریشان بالکل نہیں ہورہی۔۔میں تو رشتوں کی "جدید سائنس" سمجھنے کی ناکام کوشش کررہی تھی۔۔۔وہ کہنا یہی چاہ رہے تھے۔ پریشان نہ ہوں۔
اور اکثر کو؟کچھ کو عید مبارک اور کچھ کو ایڈونس عید مبارک ۔
ٹھینگااور اکثر کو؟
یہ اظہار افسوس کبھی قسم قسم کے جانوروں کا گوشت کھاتے ہوئے بھی کیا ہے آپ نے؟؟اور گائیں بکروں کے ساتھ اظہار افسوس
اظہار افسوس ایک جانور کے مرنے کا نہیں بلکہ ایک ہی وقت میں کافی بڑی شرح کے مارے جانے کا ہے۔یہ اظہار افسوس کبھی قسم قسم کے جانوروں کا گوشت کھاتے ہوئے بھی کیا ہے آپ نے؟؟
آپ کیلئے حکیم صاحب نےممنوع قرار نہیں دیا ہے۔محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی لگتا "کٹا یا بکرا" کھانے میں مصروف ہیں ۔۔ نظر ہی نہیں آرہے بھئی آج تو۔۔
آپ محفل میں کیا کررہے ہیں ؟آپ کیلئے حکیم صاحب نےممنوع قرار نہیں دیا ہے۔
پورے سال ایسی عید ایک ہی بار آتی ہے۔ اتنے اچھے چانس کو جانے نہیں دیتے۔
محفل کو آپ سال کے باقی کے سارے کے سارے دن دیدیں۔ آج کے دو ایک دن "کٹے اور بکرے" کے ساتھ انصاف کریں ۔ صحت بنی رہے گی۔