افضل حسین
محفلین
جی ہاں اب آپ عید قرباں کے لئے آنلائن بکرا خرید سکتے ہیں۔ گوٹ انڈیا ڈاٹ کام سے۔
اللہ نہ کرے اس گائے کو لیکر اس مرتبہ کوئی فساد برپا کریں یہ آر ایس ایس والے ۔ مجھے تو ڈر ہی لگتا ہے ۔ سُنا ہے مدھیہ پردیش کے جھبوا ضلع میں بھگوا بریگیڈ کے کار پردازوں کے گھر سے بھاری مقدار میں گولا بارود دستیاب ہوا ہے ۔ کانگریس کا کہنا ہے کہ دوسرا گودھرا بنانے کی تیاری تھی ۔نہیں جناب میں پہلے ہی حصے والی قربانی (گائے)میں شیئر لے چکا ہوں۔
بہت محتاط رہنے کی ضرورت ہے ۔ ویسے مغربی بنگال اور کیرالہ جیسی ریاستوں میں اتنا تنائو نہیں ہوتا۔اللہ نہ کرے اس گائے کو لیکر اس مرتبہ کوئی فساد برپا کریں یہ آر ایس ایس والے ۔ مجھے تو ڈر ہی لگتا ہے ۔ سُنا ہے مدھیہ پردیش کے جھبوا ضلع میں بھگوا بریگیڈ کے کار پردازوں کے گھر سے بھاری مقدار میں گولا بارود دستیاب ہوا ہے ۔ کانگریس کا کہنا ہے کہ دوسرا گودھرا بنانے کی تیاری تھی ۔
بٹوارے کے وقت بس آر ایس ایس یہاں نہیں آئی، باقی سب کچھ آگیااللہ نہ کرے اس گائے کو لیکر اس مرتبہ کوئی فساد برپا کریں یہ آر ایس ایس والے ۔ مجھے تو ڈر ہی لگتا ہے ۔ سُنا ہے مدھیہ پردیش کے جھبوا ضلع میں بھگوا بریگیڈ کے کار پردازوں کے گھر سے بھاری مقدار میں گولا بارود دستیاب ہوا ہے ۔ کانگریس کا کہنا ہے کہ دوسرا گودھرا بنانے کی تیاری تھی ۔
اب بھیج دوں کیابٹوارے کے وقت بس آر ایس ایس یہاں نہیں آئی، باقی سب کچھ آگیا
اسکے لئے ساتھ میں ہندو بھی پیکیج کریں گے؟اب بھیج دوں کیا
ظاہر ہےاسکے لئے ساتھ میں ہندو بھی پیکیج کریں گے؟
بھائی مسلم آر ایس ایس تو ہے وہاں ۔بٹوارے کے وقت بس آر ایس ایس یہاں نہیں آئی، باقی سب کچھ آگیا
افضل صاحب گائے تو نہیں ملے گی نا کسی بھی آن لائن سائٹ سےجی ہاں اب آپ عید قرباں کے لئے آنلائن بکرا خرید سکتے ہیں۔ گوٹ انڈیا ڈاٹ کام سے۔
گائے والی سائٹ آپ شروع کریںافضل صاحب گائے تو نہیں ملے گی نا کسی بھی آن لائن سائٹ سے
میرا مطلب تھا انڈیا میں یہ وجہ ء نزاع قسم کامعاملہ ہے آپ ہمارے شیخ رشید کی گائے کی طرف مت جائیںگائے والی سائٹ آپ شروع کریں
گائے ذبیحہ پہ پابندی ریاستوں کے حقوق ہیں ہندستان کی کئی ریاستوں میں گائے ذبیحے کی اجازت ہے ان میں مغربی بنگال، کیرالہ شمال مشرق کی چھ سات ریاستیں شامل ہیں۔ میرا تعلق بنگال سے جہاں ہر طرح کے گائے ذبیحے کی اجازت ہے۔میرا مطلب تھا انڈیا میں یہ وجہ ء نزاع قسم کامعاملہ ہے آپ ہمارے شیخ رشید کی گائے کی طرف مت جائیں
آپ نے جو گائے کی قُربانی کا حصّہ ڈالا ہے تو کیا آپ مُسلم اکثریتی علاقے میں رہتے ہیں ؟ میں نے تو سُنا تھا کہ گاؤ کُشی پر قانون سازی سے پابندی لگا دی گئی ہے؟
کیا خودکشی کرنے کا کوئی اور آسان طریقہ نہیں ملا تھا؟گائے والی سائٹ آپ شروع کریں
گائے کو ذبح کرنے میں ایسا کیا مسئلہ ہے جو اس پر پابندی ہے؟ ادھر پاکستان میں تو لوگ کتا، سور ہر قسم کا جانور ذبح کر کے کھا لیتے ہیں۔گائے ذبیحہ پہ پابندی ریاستوں کے حقوق ہیں ہندستان کی کئی ریاستوں میں گائے ذبیحے کی اجازت ہے ان میں مغربی بنگال، کیرالہ شمال مشرق کی چھ سات ریاستیں شامل ہیں۔ میرا تعلق بنگال سے جہاں ہر طرح کے گائے ذبیحے کی اجازت ہے۔