افضل حسین
محفلین
گائے کو ہندو ماں مانتے ہیں اس کی پوجا کرتے ہیں اسی لئے گائے ذبیحے کی مخالفت کرتے ہیں کئ فساد گائے ذبیحے کی وجہ سے ہوئے ہیں۔ ویسے ہندستان میں تو چوہا کھانے والی بھی ایک قوم ہے جسے مسہر کہتے ہیں بہار کے سابق وزیر اعلی جتن رام مانجھی کا تعلق اسی قوم سے۔گائے کو ذبح کرنے میں ایسا کیا مسئلہ ہے جو اس پر پابندی ہے؟ ادھر پاکستان میں تو لوگ کتا، سور ہر قسم کا جانور ذبح کر کے کھا لیتے ہیں۔