ماہی احمد
لائبریرین
السلام علیکم!!!
ماہی پھر سے حاضر ہے ایک مبارکبادی لڑی کے ساتھ
سب سے پہلے تو
تمام محفلین کو
ان کے اہل خانہ کو
جن کے ہاں آج عید ہے
یا
جن کے ہاں کل عید ہے
ماہی کی جانب سے
وڈی عید مبارک
اللہ پاک سے دعا ہے کہ یہ عید سب کے گھروں میں خوشیوں کا پیام لائے... سب پریشانیاں ختم ہوں، رنجشیں دور ہوں اور ڈھیروں ڈھیر محبتیں پھیلیں... وہ تمام لوگ جو قربانی کا فریضہ ادا کریں گے اللہ پاک ان کی یہ عبادت قبول فرمائے، جنہوں نے حج کی سعادت حاصل کی اللہ پاک ان کا حج قبول فرمائیں. آمین
اب آتے ہیں ذرا گپ شپ کی طرف
ویسے تو دونوں عیدیں ہی سپیشل ہوتی ہیں، دونوں کا اپنا اپنا الگ مزہ
لیکن یہ عید قربانی کی وجہ سے شاید روایات کے معاملے میں ذرا سی زیادہ اہم ہے
تو آج آپ لوگ، یا کل یا جب بھی فراغت ملے، اپنے گھروں کی اس عید سے متعلق روایات ہمارے ساتھ یہاں شئیر کیجیے.... اور جتنی بھی کڑیاں چڑیاں ہیں اگر وہ کوئی سپیشل پکوان بناتی ہیں تو ترکیب کے ساتھ وہ بھی شئیر کریں
آخر میں ایک بار پھر سے
عید مبارک