مبارکباد عید میلاد النبی مبارک

فاتح

لائبریرین
تمام اہلِ محفل کو عید میلاد النبی مبارک ہو۔
-------
مدون شدہ
 
مدیر کی آخری تدوین:

محمد وارث

لائبریرین
براہِ کرم اس تھریڈ میں کسی قسم کی کوئی مذہبی بحث شروع مت کریں، وگرنہ مراسلات بلا بتائے حذف کر دیے جائیں گے، جیسے کہ کچھ کر دیے گیے ہیں۔ جن احباب کو اس موضوع سے اختلاف ہے وہ اسلامی تعلیمات والے تھریڈ میں، جہاں پہلے سے یہ بحث ہو رہی ہے اُس میں حصہ لیں۔
 

bilal260

محفلین
Eid-Milad-Un-Nabi-Wallpapers-2013-Rabi-Ul-Awal-Greetings-Wallpapers-6.jpg
 

محمداحمد

لائبریرین
تمام مسلمانوں کو بہت بہت مبارک ہو۔

اللہ رب العزت ہمیں توفیق عطا فرمائے کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت اور اتباع میں اپنی زندگی گزاریں۔
 

نایاب

لائبریرین
ان گنت درود و سلام آپ جناب نبی پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ذات پاک پر
اس مبارک دن کی نسبت سے دلی دعاؤں بھری مبارکباد
اللہ سوہنا ہمیں توفیق سے نوازے اور ہم اس مبارک دن سے منسوب ہستی پاک کے اسوہ حسنہ کو اپناتے خود پر لاگو کر لیں ۔ آمین
بہت دعائیں
 

فاتح

لائبریرین
اور کل کرسمس ایو اور پرسوں کرسمس ہے۔ سب محفلینز کو یہ بھی مبارک۔ اور کوئی تہوار اسوقت ہو رہا ہو تو اسکی مبارک بھی شامل کر لیں۔
قائدِ اعظم کی بھی سالگرہ مبارک۔
اس کے لیے کل اور پرسوں کا انتظار کر کے الگ دھاگے کھولتے ہیں
 
Top