جاسم محمد
محفلین
یہ مفتی پاکستان فوج کے دباؤ کے بعد کہیں پاگل تو نہیں ہو گیا؟ کس نے کتنی نمازیں پڑھیں پوچھنا تو اللہ تعالی کا کام ہے!
یہ مفتی پاکستان فوج کے دباؤ کے بعد کہیں پاگل تو نہیں ہو گیا؟ کس نے کتنی نمازیں پڑھیں پوچھنا تو اللہ تعالی کا کام ہے!
شاید ایسا نہیں۔ انڈیا میں چاند نظر نہیں آیا
کرگل میں کل یعنی سنیچر کو ہی عید منائی گئی۔سنا ہے جرمنی میں پیر کو عید ہے۔ کنفرم نہیں
خیر مبارک . آپ کو بھی مبارک ہو .تمام احباب کو عید کا چاند مبارک ہو
مفتی صاحب اور پوپلزئی پہلے کونسا چاند دیکھ کر عید کرتے تھے جو اب عسکری اور سائنسی دباؤ کا رونا دھونا جاری ہے۔ آج پنجاب میں واضح دوسرے دن کا چاند ظاہر ہوا ہے۔ یعنی عید ٹھیک منائی گئی ہے
چاند سے قریب ہے نا ۔ اس لیے۔کرگل میں کل یعنی سنیچر کو ہی عید منائی گئی۔
چاند پر جس انسان نے سب سے پہلے قدم رکھا تھا اس نے کتنی نمازیں پڑھیں تھی؟چاند سے قریب ہے نا ۔ اس لیے۔
وہ تو سخت کافر تھا اسی کی طرح جس نے پہلے مذہب عشق اختیار کیا۔چاند پر جس انسان نے سب سے پہلے قدم رکھا تھا اس نے کتنی نمازیں پڑھیں تھی؟
اس کے باوجود اسے چاند پر قدم رکھتے ساتھ ہی آذان کی آواز سنائی دیوہ تو سخت کافر تھا
اس کے باوجود اسے چاند پر قدم رکھتے ساتھ ہی آذان کی آواز سنائی دی