مبارکباد عیشل کی ترقی۔

حجاب

محفلین
عیشل مبارک ہو آپ نے پہلے معاون اور اب محسن کا عہدہ حاصل کر لیا ۔کیا اچھا ہو کہ تعارف بھی کروا دیں۔ :)
 

دوست

محفلین
مبارکباد اسی ارادے سے اس فورم میں آیا تھا لیکن دھاگہ پہلے ہی کھولا جاچکا تھا۔
اب آپ تعارف بھی کروا ہی دیں جی۔
 

دوست

محفلین
:shock: :shock: :shock: :shock:
ان کی کسی پوسٹ سے اندازہ ہوا تھا کہ یہ بھیا نہیں بہنا ہیں۔
:?
اگر اپنا تھوڑا ساہی تعارف کروا دیں تو کتنا اچھا ہو۔ :roll: :roll:
 

ڈاکٹر عباس

محفلین
عیشل نے کہا:
دوست نے کہا:
مبارکباد اسی ارادے سے اس فورم میں آیا تھا لیکن دھاگہ پہلے ہی کھولا جاچکا تھا۔
اب آپ تعارف بھی کروا ہی دیں جی۔

شکریہ ،،،،،اوہو،،،افسوس لیٹ ہو گئے :p :p
چلیں میرے نام کا دھاگہ کھول لیں مبارک باد کا۔دوست
 

عیشل

محفلین
بہت بہت شکریہ راجہ صاحب اور ڈاکٹر عباس صاحب۔
اور دوست صحیح کہہ رہے ہیں کہ میں بھیا نہیں بہنا ہوں اور تعارف بھی کروا ہی دونگی،فکر ناٹ 8) 8)
 

عیشل

محفلین
ڈاکٹر عباس نے کہا:
عیشل نے کہا:
دوست نے کہا:
مبارکباد اسی ارادے سے اس فورم میں آیا تھا لیکن دھاگہ پہلے ہی کھولا جاچکا تھا۔
اب آپ تعارف بھی کروا ہی دیں جی۔

شکریہ ،،،،،اوہو،،،افسوس لیٹ ہو گئے :p :p
چلیں میرے نام کا دھاگہ کھول لیں مبارک باد کا۔دوست

ہاں جی بالکل درست لکھا آپ نے ڈاکٹر صاحب کیونکہ آپ کے پیغامات تو مجھ سے بھی زیادہ ہیں تو چلیں دوست صاحب انکے لیئے دھاگہ کھولیں۔
 

تفسیر

محفلین
عشیل بہت بہت مبارک ہو۔

جب آپ اپنا تعارف کرائیں تو اپنے نام کے معنی بھی لکھئےگا۔
کیا یہ نام مرد اور عورت دونوں استعمال کرتے ہیں؟
 

دوست

محفلین
بھئی دھاگہ تو میں کھول دوں لیکن ڈاکٹر صاحب نے کونسا عہدہ حاصل کیا ہے
میری کم علمی مجھے یاد نہیں آرہا آخری بار انھیں مبارکباد دی بھی تھی یا نہیں اور کس عہدے پر دی تھی۔
:?
 
Top