عائشہ عزیز
لائبریرین
آپ بھی حیران ہوں گے ناں۔۔ ابھی کچھ ہی دن تو ہوئے قرۃالعین اعوان اپیا کو محفل آئے ہوئے اور ان کے مراسلے ایک ہزار سے اوپر ہوگئے ہیں۔ میں نے بھی کافی دیر سے دیکھا خیر ابھی بھی کچھ نہیں بگڑا ۔۔
عینی آپی آپ کو ایک ہزار مراسلے مبارک ہوں، یوں ہی محفل کی رونق بڑھاتی رہیے۔
عینی آپی آپ کو ایک ہزار مراسلے مبارک ہوں، یوں ہی محفل کی رونق بڑھاتی رہیے۔