قرۃالعین اعوان
لائبریرین
میں قطعا گلاب کے پھولوں کے کسی بھی رنگ کو نفرت کا رنگ نہیں دے سکتیپر میں نے تو اپکو مبارک ہی نہین دی اس میں لال دوستی کے اور پیلے نفرت کے بھی مکس کر ڈالے اسی لیے ؟
چلیں 5 ہزاری سسٹر آپکو بہت بہت مبارک
پھول تو سراپا محبت ہیں بھیا!
چاہے وہ کسی بھی رنگ میں ہوں
میں اس خیال کی بالکل نفی کرتی ہوں