طالوت
محفلین
غار
بشکریہ وکیپیڈیا و دیگر
زمیں میں قدرتی طور پر موجود خالی جگہہ جہاں انسان آسانی سے جا سکے غار کہلاتا ہے بعض کے نزدیک غار زمین میں موجود کسی ایسی خالی جگہ کو کہا جائے گا جہاں دن کی روشنی نہ پہنچ سکتی ہو۔ دنیا میں بھر میں ہزاروں غار موجود ہیں۔ ان کا ظہور مختلف زمینی حرکات کی وجہ سے آتا ہے بیشتر غار چونے کے پتھر پر مشتمل ہوتے ہیں۔ مگر ان میں چاک ، جپسم ، نمک ، سنگ مرمر وغیرہ کے پتھروں پر مشتمل غار بھی پائے جاتے ہیں۔ ان کے علاوہ آتش فشانی کے عمل سے بھی غار ظہور پذیر میں ہوتے ہیں ۔ اس کے علاوہ سمندر خصوصا ساحلی علاقوں اور گلیشئیر وغیرہ میں غار پائے جاتے ہیں۔
زمانہ قدیم سے غاروں کو بطور پناہ گاہ استعمال کرنے کے علاوہ ، انھیں مذہبی عبادت خانوں کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا رہا ہے ۔ اس کے علاوہ جانور خصوصا چمگادڑوں کی پسندیدہ رہائش گاہ ہے ۔ علاوہ ان کے غاروں میں مچھلیاں اور قسم قسم کے ہزاروں حشرات الارض بھی پائے جاتے ہیں ۔
لیچیوگوئیلا غار ۔ نیو میکسیکو